Wed, 29 Jul 2020 12:55:54
دہلی تشدد کے لیے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں وکیلوں کاپینل مقرر کرنے کے تعلق سے منگل کو دہلی حکومت کی کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں دہلی پولیس کے وکیلوں کے پینل کو خارج کردیا۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 12:36:49
ریاستی راجدھانی بنگلورو میں کورونا وائرس کے پوزیٹیو معاملات کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ایسے خطرناک ماحول میں عوامی طور پر گنیش تہوار منانے کی اجازت دینے سے بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے انکار کردیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 12:18:11
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست حکومت کو ہدایت دی کہ 30 اور 31 ؍ جولائی کو کے سی ای ٹی ( کرناٹک کامن انیٹرنس ٹسٹ ) منعقد کرنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 12:01:06
عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے قہر کے درمیان سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ میں پہنچنے لگے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 11:53:02
کرناٹک میں ایڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت کا کل 27جولائی ہی کو ایک سال مکمل ہوا ہے۔اس ایک سال میں ایڈی یورپا نے راحت کا سانس ہی نہیں لیا کہ بی جے پی میں قیادت کی تبدیلی کی باتیں ہورہی ہیں۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 11:43:57
شہر بنگلورومیں کورونا وائرس کے سبب دن بدن اموات میں اضافہ کے پیش نظر قبرستانوں میں جگہ دن بدن تنگ ہوتی جا رہی ہے۔ اس کے لئے مسلم نمائندوں کی طرف سے بارہا حکومت سے نمائندگی کی گئی کہ قبرستان کیلئے زمین مہیا کروائی جائے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 11:34:53
ضلع شمالی کینراکے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر سے جاری کی گئی اطلاع کے مطابق 31جولائی اور یکم اگست کو ضلع میں منعقد ہونے والی بقرعید کے موقع پر قربانی کے لئے غیر قانونی طور پر جانوروں کی رفت روکنے کے لئے ضلع بھر میں 21مقامات پر چیک پوسٹس قائم کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 11:31:10
بنگلورو پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ سے منسلک سائبر کرائم سیکشن کے افسران نے اڈپی کے ایک ایسے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جو عریاں اور فحش ویڈیو کلپس آن لائن فروخت کیا کرتا تھا۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 11:25:20
وذی وباکوروناوائر س کے خطرناک پھیلاؤ کے موقع پر اسکولوں کوکھولنے کی جلدبازی حکومت کے پیش نظرنہیں ہے۔یہ بات ریاسی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy