Sat, 02 Jan 2021 11:53:13
انگلینڈ سے آنے والوں کاریاست میں اپناایک ایڈرس ہے،ہوائی اڈہ میں بھی برطانیہ سے آنے والوں کی جانچ کرنے کا موقع ہے توپھرحکومت نے ائرپورٹ پرہی ان کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا۔انتظامیہ میں حکومت کتنی ناکام ہے اس کے لیے یہی ایک مثال کافی ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:48:46
مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور وزیر آدتیہ ٹھاکرے آج یعنی 2021 کے پہلے دن ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے مثالی کام کرنے والے پولیس اہلکاروں اور خواتین کو اعزاز سے نوازا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:44:58
دہلی کی ایک عدالت نے گذشتہ سال فروری میں شمالی مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک معاملے میں دوافرادکودوسرے مقدمات کی برابری پر ضمانت دی ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:42:16
ندوستانی اور افغانی علمائے دین کے ایک گروپ نے افغانستان میں جاری جنگ کوناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے شہری اداروں اور اسلام کے عوامی بنیادی ڈھانچے کونشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:38:43
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہکسانوں کی دلچسپی ریاستی حکومت کے لئے اہم ہے اور ریاستی حکومت کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی اور ان کی مشکلات پر قابو پانے کے لئے پرعزم ہے۔ اس کے پیش نظر زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:32:00
جے پور کی ایک 20 سالہ خاتون کی شادی ممبئی کی ایک خاتون سے ہوئی تھی۔ یہ معلومات پولیس نے دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں خواتین کی فیس بک کے ذریعے ایک سال قبل دوستی ہوئی تھی اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:21:18
ویشالی پولیس نے زیورات کی دکان میں بڑی ڈکیتی کی واردات کا انکشاف کیا ہے۔ ڈکیتی میں ملوث ڈاکو کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن ڈاکوئوں کے انکشافات سے پولیس خود حیران رہ گئی۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:16:42
گوتم بود نگر پولیس کمشنریٹ نے کووڈ 19 ویکسین فراہم کرنے کے نام پر سائبر دھوکہ دہی سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس انکور اگروال نے کہا کہ سائبر مجرموں نے لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 11:09:59
نوویں جماعت میں زیر تعلیم ایک طالبہ نے’ ودیا گما ‘پروگرام کے تحت پرھائی کے لئے جاتے وقت قریبی پہاڑی کے پاس پہنچ کر خودکشی کرلی ہے۔ لڑکی کا نام ودیا (14سال) بتایا جاتا ہے جو کیّور کے کرناٹکا پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کررہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy