Sun, 03 Jan 2021 10:43:24
بیلگاوی دیہی حلقہ کی رکن اسمبلی لکشمی ہیبالکر نے بتایا کہ بیلگاوی دیہی اسمبلی حلقہ کے 731 گرام پنچایت نشستوں میں سے کانگریس حامیوں نے381 پر جیت حاصل کی ہے جس کے تحت تقریباً 35گرام پنچایتوں پر کانگریس کا قبضہ ہوگا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 10:36:08
ریاست کرناٹک کی جن دکانوں اور صنعتوں میں 10؍سے زائد ملازم ملازمت کررہے ہیں ان تمام کمرشیل وینچرس کو روزانہ 24؍گھنٹے کھولنے کا موقع دیاگیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 21:33:28
بی جے پی کے دہلی کے ریاستی جنرل سکریٹری کلجیت چہل نے زرعی قانون کی مخالفت کرنے پر 78 ریٹائرڈ بیوروکریٹس پر حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 21:29:52
سپریم کورٹ نے ہفتہ کے روز ایک مجلس میں ٹرپل طلاق دینے کے معاملے میں اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرپل طلاق دینے والے شوہر کے رشتہ دار کو ملزم نہیں مانا جاسکتا کیونکہ شوہر نے تین طلاق دے کر جرم کیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 21:27:07
دہلی کے پولیس کمشنر ایس کے این شریواستو نے ہفتے کے روز فطری موت اور حادثاتی موت کے ساتھ ساتھ خودکشی کے معاملات میں فورس اہلکاروں کے لئے انشورنس کور میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 12:55:07
کورونا وباء کے پس منظر میں تقریباً9مہینوں کےتعطل کے بعد بالآخر اسکول اور پی یو کالج طلبہ کے لئے یکم جنوری 2021سے کھل گئے ہیں۔ طلبہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے مختلف مقامات پر اسکولوں کو مختلف اور دلکش انداز میں سجایا سنوارا گیا تھا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 12:24:45
تمل ناڈومیں اپوزیشن ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے اسٹالن نے وزیراعلیٰ ای سوامی کو ایک خط لکھ کر اسمبلی میںزرعی قوانین کے خلاف قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 12:21:51
کورونا کے تباہی سے متاثردہلی کے رہائشیوں نے پورے جوش وخروش کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔ انفیکشن کے پیش نظر پابندیاں عائد کردی گئیں ، لوگوں نے چھتوں پر جشن منایاکیے اور پھر آدھی رات کو کہیں اونچی آواز میں میوزک بجا اورپٹاخے پھوٹے ۔ مشرقی دہلی سمیت دارالحکومت کے کچھ حصوں میں ، ماحول دیوالی کی طرح نظر آنے لگا تھا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 12:17:35
کے ایس آر بنگلورو۔ تالگپہ اسپیشل ٹرین جمعرات کی رات پٹری سے اتر گئی، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ ٹرین کی رفتار کم تھی اور اس کے صرف دو جوڑے چکے ہی پٹری سے اترے جس سے سو سے زیادہ لوگوں کی جان بچ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy