Thu, 25 Feb 2021 21:45:30
ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں بدھ کی رات سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:42:42
افغانستان کے صوبے اورزگان میں ایک منی وین کے انجن میں پانی بھر جانے سے اس میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 13:11:56
اترپردیش میں بلند شہر ضلع انتظامیہ نے جیل میں بند ایک اور گائے اسمگلر پر قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کارروائی کی ہے۔ سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش کمار سنگھ نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 13:08:45
کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے ملک میں تیسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری ایک مارچ سے شروع ہوگی جس میں 60 سے زیادہ عمر کے سبھی لوگوں اور 45 سال سے زیادہ عمر کے مریضوں کو ٹیکہ لگایا جائےگا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 13:04:51
امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے وبا کے دوران بعض ویزوں پر عائد پابندی کے حکم کو رد کر دیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:58:28
کرناٹک میں ضلع چکبالاپور کے ہیرینگاوَلّی گاؤں میں جیلاٹن دھماکے کے واقعہ کے معاملے میں 5؍ افراد کو بدھ کے روز پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:51:31
مدھیہ پردیش میں چوتھی بار برسراقتدار ہوئی شیوراج حکومت کے دس مہینے گزر چکے ہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ محض 10 مہینے میں ہی اس حکومت نے اپنے وزراء کے بنگلے کی سجاوٹ پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:48:12
پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو ہر طرح سے مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:42:00
پڈوچیری کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر وی. نارائن سامی نے بدھ کے روز مرکز کے ماتحت اس علاقہ میں صدر راج نافذ کرنے کی خبر پر ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy