Thu, 08 Apr 2021 12:26:51
سرکاری بس ملازمین اپنے دیرینہ مطالبات پورے ہونے تک ڈیوٹی سے غائب رہنے کا اعلان کرتے ہوئے غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر چلے گئے ہیں جس پوری ریاست میں مسافروں کو سخت پریشانیوں کا سامنا ہے۔ سرکاری بس اسٹانڈس پر ویرانی چھائی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 12:03:52
کیرالہ میں اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز سیاسی مخالفین نے مبینہ طورپرانڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کے ایک کارکن کو مبینہ طور پر قتل کردیا ۔ ریاست میں ووٹنگ عام طور پر پر امن رہی لیکن رات کے وقت تشدد کے تین واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ تشدد میں ہلاک ہونے والے آئی یو ایم ایل کارکن کی شناخت 21 سالہ منصور کے نام سے ہوئی ہے، اس پر منگل کی شب سی پی ایم کے حامیوں نے مبینہ طور پر
View more
Thu, 08 Apr 2021 11:42:50
مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس عروج پر ہے۔ کیونکہ کورونا وائرس نے پچھلے تمام ریکارڈوں کو توڑ دیا ہے، لیکن زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کر رہے کسانوں کا کہنا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیچھے ایک سازش رچی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے بہانے حکومت ان کا احتجاج ختم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 11:28:41
پنجاب میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کے احکامات کے بعد ریاست میں کوئی بھی سیاسی جماعت ریلیوں کا انعقاد نہیں کرسکے گی۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 11:00:19
سرکاری روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کے ملازمین کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی وجہ سے ریاست بھر میں عام زندگی مفلوج رہی۔ اکثر مسافروں کو اپنے لئے متبادل ٹرانسپورٹ کے انتظام کے لئے زیادہ کرایہ ادا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 10:13:56
مہاراشٹر میں کئی مقامات پر کورونا ویکسین کی قلت کا سامنا ہے اور کئی مقامات پر محض تین دن کا اسٹاک باقی رہ گیا ہے۔ ممبئی سمیت دوسرے کئی شہروں میں ویکسین کا ذخیرہ بہت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے این ڈی ٹی وی سے بتایا کہ اس مسئلہ سے مرکزی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 00:08:39
کنور ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران نے تین مسافروں کی طرف سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا اور ایک ہی دن میں 1.3 کروڑ روپے مالیت کا 2.8 کلو گرام سونا ضبط کرلیا۔کنور 7 / اپریل (ایس او نیوز) کنور ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران نے تین مسافروں کی طرف سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا اور ایک ہی دن میں 1.3 کروڑ روپے مالیت کا 2.8 کلو گرام سونا ضبط کرلیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق کسٹمز نے م
View more