Sun, 18 Apr 2021 13:16:40
ریلوے احاطے اور ٹرینوں میں ماسک نہ پہننے کے نتیجے میں 500 روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب ریلوے نے اسے ریلوے ایکٹ کے تحت جرم کے طور پر بھی شامل کرلیا ہے۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 12:58:00
ملک میں کورونا کیسوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ وبا کی دوسری لہر اتنی خطرناک ہے کہ مریضوں کے خدمت گار، ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل عملہ بھی انفیکشن کے شکار ہو ر ہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 12:42:18
ضلع شمالی کینرا کو ایک زمانہ میں پورری ریاست کے اندر کانگریس کا سب سے بڑا گڑھ مانا جاتا تھا، لیکن آج ضلع میں کانگریس پارٹی کا وجود ہی ختم ہوتا نظر آرہا ہے، کیونکہ ضلع کی چھ اسمبلی سیٹوں میں سے صرف ہلیال ڈانڈیلی حلقہ چھوڑیں تو بقیہ پانچوں سیٹوں کے علاوہ پارلیمان کی ایک سیٹ پر بی جے پی اپنا قبضہ جما چکی ہے۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 12:29:28
ہندوستان میں کورونا وائرس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ ملک کے کئی شہروں میں شمشانوں اور قبرستانوں میں بڑی تعداد میں میتوں کی آخری رسومات ادا ہو رہی ہیں۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 12:24:46
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہے چارہ گھپلے سے متعلق دمکا خزانے سے غیر قانونی نکاسی کے معاملے میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی ضمانت آج منظور کرلی۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 12:03:55
مغربی بنگال میں پانچویں مرحلے کی پولنگ ختم ہوگئی ہے اور الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق تشدد اور جھڑپ کے معمولی واقعات کے دوران 45 حلقوں میں 15,789 پولنگ بوتھز پر ایک کروڑ سے زائد ووٹروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ کمیشن کے ذرائع کے مطابق شام 5 بجے تک 78.36 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ کمیشن کے ذرائع کے مطابق 81 فیصد سے زائد پولنگ ہونے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 11:46:54
ملک میں کورونا کے معاملات میں ہر روز ریکارڈ اضافے کی وجہ سے آکسیجن کی کمی کئی ریاستوں میں شدت سے محسوس کی جانے لگی ہے۔ اس کی وجہ سے اسپتالوں میں جہاں ہاہا کار کی کیفیت ہے تو وہیں حکومتی سطح پر الزام ایک دوسرے کے سر ڈالنے کی کوششیں بھی شروع ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 18 Apr 2021 11:13:42
ورونا وائرس کی وبا دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ہندوستان میں بھی خطرناک صورت حال اختیار کر چکی ہے اور 2 لاکھ سے زیادہ یومیہ کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy