Mon, 30 Aug 2021 11:10:49
کیرالہ میں کورونا سے لوگوں کو کوئی راحت نہیں مل رہی ہے اور گزشتہ روز اتوار کو کورونا کے 29836 نئے معاملے درج کئے گئے اور 75 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے گزشتہ شام جاری ایک بلیٹن میں کہا کہ تقریباً 22088 لوگ آج کورونا سے ٹھیک ہوگئے اور 75 لوگوں کی موت ہونے کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20541 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 11:07:44
روہت چمولی نے اتوار کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منگولیا کے آٹگون بیار تُوشزیا کو 3۔2 سے ہراکر 2021 اے ایس بی سی ایشیائی جونیئر باکسنگ چمپئن شپ میں ہندوستان کو پہلا سونے کا تمغہ دلایا۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 11:03:54
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مغربی بنگال الیکشن کے بعد تشدد معاملے میں گیارہ الگ الگ معاملات درج کرنے کے ٹھیک اگلے ہی دن دس مزید معاملے درج کئے اور دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 00:04:57
کورونا وبا کے بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تجارتی بین الاقوامی پروازوں کی نقل و حمل پر پابندی کو 30 ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 23:57:32
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل ( آرجے ڈی) لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے ریاست میں حزب اقتدار اور افسران کے لئے بدعنوانی کو بائیں ہاتھ کا کھیل قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس سے حکومت اور وزیروں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 23:53:21
دہلی پولیس نے غریبوں کو امیر بنانے کا خواب دکھا کر ان کے خون پسینے کی کمائی کی رقم ٹھگنے والے ایک فرضی بینک کے ڈائریکٹر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 23:47:34
مسلمانوں کو متحد اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنے مسائل کے حل کے لئے کوشش کرنے پر زور دیتے ہوئے انٹیگرل یونیورسٹی لکھنؤ کے بانی رکن ظفر احمد ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو تمام وابستگیوں سے اوپر اٹھ کر اپنے مسائل کے حل کے لئے آگے آنا چاہئے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy