Sun, 29 Aug 2021 11:39:14
راجستھان کے چھ اضلاع میں پنچایتی راج انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ سخت سکیورٹی کے درمیان آج صبح 7.30 بجے شروع ہو گئی۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:35:11
کانگریس کے سابق صدار راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہریانہ کے کرنال میں سنیچر کو کسانوں پر لاٹھی چارج شرمناک ہے۔ اور بی جے پی حکومت کی یہ کارروائی اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:27:58
چکبالاپور تعلق کے مدینہلی قریہ میں پرشانت بال مندر ٹرسٹ کی نگرانی میں تعمیر کئے گئے شری ستیہ سائی سرلا میموریل 300 بستروں والے اسپتال کا افتتاح ریاستی وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کیا۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:23:52
ضلع مہیلا کانگریس صدر انجنا شری کانت نے مطالبہ کیا ہے کہ میسور میں طالبہ کی اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں غیر ذمہ دارانہ بیان جاری کرنے والے ریاستی وزیر برائے داخلہ ارگاگنا نیندرا فوراً استعفیٰ دیں۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:14:46
ملک بھر میں موضوع بحث میسورو اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں یہاں کی پو لیس نے کامیابی حاصل کر تے ہو ئے5ملز وں کو گرفتار کیاہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:11:43
کرناٹک کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج کہا کہ کرناٹکا کامن اینٹرنس ٹسٹ (کے سی ای ٹی) نتائج 2021 کا اعلان 20ستمبر کو کیا جائے گا۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 00:15:57
اتر پردیش کے ضلع بریلی کی ایک عدالت نے کورونا انفیکشن پھیلانے کے الزام میں تھائی لینڈ کے نو شہریوں سمیت 12 تبلیغی جماعت کے اراکین کو شواہد کی کمی کی بنیاد پر رہا کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 00:12:39
ایک بڑا مارکیٹ ہونے کے باوجود ہندوستان جیسا بڑا ملک تب تک ترقی یافتہ نہیں بن سکتا جب تک وہ شاندار انفراسٹرکچر نہیں بنا لیتا۔ یہ کر پانا یقیناً ہی بڑا چینج ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 00:09:17
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس بار راہل گاندھی نے بی جے پی کی آمدنی میں ہوئے بے تحاشہ اضافہ کے تعلق سے سوال اٹھایا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کے پوچھا ہے کہ بی جے پی کی آمدنی میں 50 فیصد اضافہ ہوا، لیکن آپ کی یعنی عام لوگوں کی آمدنی کتنی بڑھی ہے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy