Mon, 30 Aug 2021 12:29:05
میسورو میں طلبہ کی اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ریاست بھر میں سخت احتجاج کے درمیان اسی طرح کا ایک اور شرمناک واقعہ بیلگاوی ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 12:12:53
اتوار کے روز ممبئی کے دھاراوی میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے بعد ایک کچی بستی میں آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں 15 افراد زخمی اور پانچ بری طرح زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 12:08:45
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے اور انہیں بدلتے زمانے کے مطابق ڈھالنے کے جدید طریقوں کے ساتھ آنے پر زور دیا۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 12:05:26
مکانات کی تعمیر اور شہری امور اور پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیرہردیپ سنگھ پوری نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی کی موجودگی میں بنگلورو کے نمما میٹرو کے فیز 2 کے تحت 7.5 کلومیٹر طویل مغرب کے رْخ پر میسور روڈ سے کینگری میٹرو اسٹیشن تک میٹرو لائن کا افتتاح کیا۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 12:01:45
شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کی کھنچائی کی ہے۔عدالت نے کہاہے کہ دہلی فسادات کی بڑی تعداد میں تحقیقات کا معیار بہت خراب ہے۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 11:57:59
سپریم کورٹ نے معمول کے مطابق یکم ستمبر سے مقدمات کی حتمی سماعت کے لیے ایک نیااسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) جاری کیا ہے۔ منگل سے جمعرات تک عام سماعت کورونا کے مناسب اصولوں کی پابندی کے درمیان ہوگی۔
View more
Mon, 30 Aug 2021 11:36:16
ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کے دوسرےدن نوح میں کسان تنظیموں کی مہا پنچایت میں شدید غم وغصے کااظہار کیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy