Thu, 09 Sep 2021 23:38:39
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی قیادت نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کی کابینہ کی توسیع کواب سرد خانے میں ڈال دیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:35:39
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اتحادیوں اور شراکت داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران کو کم کرنے اور دہشت گردی کے خلاف طالبان کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش میں متحد ہوں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں یہ اطلاع دی۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:33:00
افغانستان میں طالبان نے حکومت تشکیل دینے کا اعلان تو کر دیا ہے، لیکن اسے مختلف پلیٹ فارم پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:29:37
ملک میں رسوئی گیس سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مہیلا کانگریس کی اراکین نے شراوتی سرکل کے قریب بیچ سڑک پر خالی گیس سلینڈروں کے ساتھ احتجاجی دھرنا دیا ۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 12:21:28
خواتین بھی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) میں داخلہ لے سکیں گی ۔ مرکزی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ ہندوستان کی مسلح افواج میں مستقل کمیشن کیلئے این ڈی اے میں خواتین کو بھی بھرتی کیا جائے گا ۔ حال ہی میں سپریم کورٹ نے مرکز اور ہندوستانی فوج کو 'پالیسی' کی وجہ سے پھٹکار لگائی تھی اور معاملہ کا جائزہ لینے کا حکم دیا تھا ۔ اس کے علاوہ عدالت نے خواتین کو اس سال ہونے والے امتحان میں شرک
View more
Thu, 09 Sep 2021 12:04:13
مرکز کے تینوں زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں کے حق میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اکثر آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ ہریانہ کے کرنال میں منی سکریٹریٹ پر چل رہے کسانوں کے مظاہرہ کے درمیان ایک بار پھر راہل گاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 11:56:04
امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین کی رہائشی شاہانہ حنیف کو گیارہ ستمبر 2001 کے چند ہفتوں کے بعد کی وہ شام یاد ہے کہ جب وہ قریبی مسجد سے اپنی بہن کے ساتھ پیدل گھر جا رہی تھی تو ایک شخص نے ان دو بچیوں پر آوازہ کسا، ’’دہشت گرد‘‘۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 11:45:52
آسام کے ضلع جورہاٹ میں بدھ کے روز برہم پتر ندی میں نمتی گھاٹ کے قریب دو کشتیوں کے تصادم کے بعد ایک کشتی کے ڈوبنے کی وجہ سے 3 مسافروں کی موت ہو گئی اور دیگر 87 افراد کو محفوظ نکال لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy