Thu, 09 Sep 2021 11:21:58
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) چیف کمشنر گورو گپتا نے بتایا کہ کیرلا میں نپاہ وائرس کے پیش نظر شہر میں اس وائرس پر قابو پانے کے لئے درکار اقدامات کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 11:14:27
اوقافی املاک کے تحفظ کی ذمہ داری صرف حکومت یا وقف بورڈ کی ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کی بھی ہے- مسلمانوں میں اوقافی املاک کو بچانے کیلئے بیداری کا ثبو ت دیتے ہوئے اس کے غلط استعمال کی صورت میں اس کے منتظمین سے سوال کرنے کا جرأت مندی کا مظاہرہ کرنا ہو گا مگر افسوس کہ مسلمانوں میں اس جرأت مندی کا مظاہرہ نہیں کیا جاتا- ان خیالات کا اظہار سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان نے کیا-
View more
Thu, 09 Sep 2021 11:09:31
دہشت گردی کے جھوٹے الزام میں گذشتہ 15سالوں سے قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والا جوگیشوری ممبئی کا بے گناہ نوجوان عبدالرحمن ولد عبدالغفار جسے 6مارچ 2006 گلبرگہ سے اے ٹی ایس نے گرفتارکیا تھا -
View more
Wed, 08 Sep 2021 23:48:11
سپریم کورٹ نے اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے کہ کیا غیر سرکاری تنظیم سوراج انڈیا ٹرسٹ کے چیئرمین کوبیکار درخواستیں دائر کرنے پر 25 لاکھ جرمانہ ادا نہ کرنے پر توہین عدالت کے مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 23:44:40
بہار کی سیاست کے بعد جھارکھنڈ کی سیاست بھی اسی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بہار کے بعد اب جھارکھنڈ کے بھی آل پارٹی نمائندگان پی ایم نریندر مودی سے مل سکتے ہیں۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 23:40:55
طالبان نے منگل کے روز ہی افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا اور ایک دن بعد یعنی بدھ کے روز گزشتہ اشرف غنی حکومت کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک بیان جاری کر دیا گیا ہے جس میں دنیا بھر میں موجود سبھی افغانی سفارت کاروں نے نئی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 23:38:14
طالبان کے مذہبی لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان کی نئی کابینہ کے اعلان کے کچھ گھنٹے بعد ایک بیان جاری کر کہا ہے کہ نئی کابینہ اپنا کام فوری طور پر شروع کر دے گی۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 23:34:55
نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان افغانستان میں انسانی حقوق اور اسلامی اصولوں کے مطابق حکومت کریں گے۔ ان کا ساتھ ہی یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کو تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نینشل کانفرنس جموں و کشمیر کے ریاستی درجے اور دفعہ 370 و دفعہ35 اے کی بحالی کے اپنے موقف پر برابرا قائم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy