Sun, 12 Sep 2021 00:43:28
صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے عدلیہ میں خواتین کی شراکت میں اضافہ کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین میں انصاف کی سمجھ زیادہ ہوتی ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:40:01
کیرالہ میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے ریاست میں 20 ہزار سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور کئی دن تو 30 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:35:12
برسراقتدار بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے جے ڈی ایس نے کرناٹک میں کلبرگی میونسپل کارپوریشن کے لیے اپنے میئر امیدوار کو چننے کے لیے کانگریس کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:32:32
عام آدمی پارٹی کے قومی کونسل کے اجلاس کے دوران پارٹی کے کنوینر اور وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجریوال نے کارکنان سے خطاب کیا۔ کیجروال نے اپنے خطاب کے دوران اپنی حکومت کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے کسی بھی طرح کے عہدے کی خواہش سے دور رہنے کا درس دیا۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:28:54
قومی راجدھانی دہلی میں تیز بارش کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا، ائیرپورٹ سے مسافروں کو لے کر آ رہی ایک بس پالم فلائی اوور کے نیچے پانی میں پھنس گئی۔ تاہم فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کی مدد سے تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:22:27
راجدھانی دہلی میں اس سال ریکارڈ توڑ بارش درج کی گئی ہے۔ اس سال صرف یکم ستمبر سے 11 ستمبر کی دوپہر تک دہلی میں 380.2 ملی میٹر بارش ہوئی، جس سے گزشتہ 121 سالوں میں دہلی میں دوسری سب سے زیادہ بارش اور 1944 کے بعد سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 19:49:54
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا انتظام و انصرام آدانی گروپ کے حوالے کیے جانے کے بعد بورڈ پر ترمیم کرتے ہوئے آدانی ایئر پورٹ لکھا گیا تھا جس کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور پھر سوشیل ایکٹیوسٹ نے آرٹی آئی کے ذریعہ جانکاری حاصل کی کہ ایئر پورٹ اتھاریٹی اور آدانی گروپ کے درمیان جواگریمنٹ ہوا ہے اس میں نام تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
View more