Sun, 12 Sep 2021 11:13:05
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کرناٹک کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک چار بار دہلی کا دورہ کیا ہے، لیکن اس دورے سے کرناٹک کو ایک پیسے کا بھی فائدہ نہیں ہوا۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 11:06:26
اس بار ہماچل پردیش میں مانسون نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ اس کی وجہ سے جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ موسم اب بھی خراب ہے، آنے والے چند دنوں میں کوئی راحت کی توقع نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 11:02:00
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 30ستمبر کو ہونے والے بھوانی پور ضمنی انتخاب کیلئے اپنا پرچہ نامزدگی کل داخل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات بھی الیکشن کمیشن کو دی ہیں۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:56:00
ابھی تک آپ نے اپنے آدھار کارڈ کے ساتھ پین کارڈکولنک نہیں کیا ہے، تو فوری طور پر یہ کام کریں، کیونکہ آدھار نمبر کو پین کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ اس ڈیڈ لائن کو ختم ہونے میں صرف 20 دن باقی ہیں۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:51:26
دہلی اورممبئی جیسے شہروں میں سی این جی اور پی این جی (پائپڈ کوکنگ گیس) کی قیمتیں اکتوبر میں 10-11 فیصد بڑھ سکتی ہیں۔ آئی سی آئی سی آئی سکیورٹیز کی ایک رپورٹ میں اس کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:46:14
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی وجے بوتھ مہم کا آغاز کرتے ہوئے پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہاہے کہ کانگریس اور ایس پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایم ایس پی پر کسانوں کو گمراہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:42:03
چیف جسٹس آف انڈیااین وی رمن نے الہ آبادمیں منعقدہ ایک تقریب میں 1975 میں اندرا گاندھی کو نااہل قرار دینے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:38:07
افغانستان میں طالبان کے ذریعہ حکومت تشکیل دیے جانے کے اعلان کے بعد پہلی بار ہندوستان نے کھل کر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کو ماننے سے صاف لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔
View more