Sun, 26 Dec 2021 10:49:59
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے جس زور دار طریقے سے ایودھیا میں زمین جعل سازی کا معاملہ اٹھایا ہے اس کے بعدنہ صرف بی جے پی بیک فٹ پر ہے بلکہ اتر پردیش کی دیگر سیاسی پارٹیوں نے بھی اس مدےکو اٹھانا شروع کر دیا ہے۔اب عام آدمی پارٹی(عآپ )رکن پارلیمان و اترپردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے کہا کہ عقیدے کے نام پر ایودھیا میں زمین کی جعل سازی کرنے والے عوامی نمائندوں اور افسروں کا استعفی لیا جانا
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:47:19
ایران نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پڑوسی ممالک کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔ ایرانی کسٹمز کے ترجمان روح اللہ لطفی نے یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:43:41
مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر کے زرعی قوانین کو واپس لانے والے بیان پر کسان برہم ہیں اور انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہلی سے واپس ضرور آئے ہیں لیکن انہیں واپس لوٹنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:40:19
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی شب قوم کے نام اپنے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ ملک میں طبی اہلکاروں، فرنٹ لائن ورکرز اور 60 سے زیادہ عمر کے بزرگوں کو کورونا ویکسین کی اضافہ احتیاطی خوراک یعنی کہ ’بوسٹر ڈوز‘ فراہم کی جائے گی۔ اس پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ان کی صلاح مان لی ہے اور یہ ایک صحیح قدم ہے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 02:08:19
کسانوں کی تقریبا 22 یونین تنظیمیں، جو جوائنٹ کسان مورچہ کا حصہ تھیں اور انہوں نے تین متنازعہ قوانین بلوں کے خلاف سال بھر کے احتجاجی مظاہرہ میں حصہ لیا تھا، اب پنجاب اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے مقصد سے ایک سیاسی اکائی سمیوکت ساج مورچہ بنانے کیلئے ایک ساتھ آگئی ہیں ۔ پنجاب میں کسانوں کے سیاسی محاذ کی قیادت بی ایس راجے وال کر یں گے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 01:26:26
کرناٹک میں کورونا کی تیسری لہر یعنی اومیکرون کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے اتوار کو ریاست کے وزیراعلیٰ بومائی نے ماہرین کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا ہے جس میں تمام حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اومیکرون پر قابو پانے احتیاطی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 00:18:13
کنداپور کے قریب تراسی میں واقع ایک ہارڈوئیر دکان میں بھڑکی آگ سے لاکھوں مالیت کی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئی۔ واردات سنیچر شام قریب 7:15 بجے گنگولی پولس تھانہ کے قریب مُلّی کٹے میں پیش آئی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 00:04:23
مدرسہ فاطمۃ الزھرا للبنات پھولباڑی چھترگاچھ (زیر نگرانی الہادی میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی) ضلع کشن گنج میں ششماہی انعامی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر مولانا شمیم ریاض ندوی محرک مجلس علمائے ملت، مولانا عبدالماجد قاسمی رکن اساسی مجلس علمائے ملت، ماسٹر وصی احمد، لیگل ایڈوائزر صدام حسین، شیخ عبدالرقیب وغیرہ موجود رہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:44:26
اتر پردیش میں بی جے پی کی حالت پتلی ہے اور گھبرائی ہوئی پارٹی دو ماہ بعد ہونے والے اسمبلی چناؤ چھ ماہ کے لیے ٹالنے پر آمادہ نظر آ رہی ہے۔ اس کالم کے لکھے جاتے وقت مرکزی حکومت کے ہیلتھ سکریٹری الیکشن کمیشن کو ملک میں تیزی سے اومیکرون وبا کے بارے میں تفصیلات پیش کرنے جا چکے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy