Sat, 25 Dec 2021 21:13:13
معروف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن سمیت عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے تمل ناڈو کے محکمہ صحت کو اومیکرون کے معاملوں میں اچانک اضافہ کے امکان کا انتباہ دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:04:42
اومیکروین سے متاثرہ ہونے والے لوگوں کو گزشتہ کووڈ-19 ویریئنٹ کے مقابلے میں اسپتال میں دیکھ بھال کی ضرورت 50 سے 70 فیصد کم ہوتی ہے۔ ایک تجزیہ میں اس کی جانکاری دی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:02:28
دہلی پولیس کے ایک افسر نے ہفتہ کے روز بتایا کہ قومی راجدھانی واقع تہاڑ جیل میں گزشتہ 8 دنوں میں پانچ قیدیوں کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 20:57:07
اومیکرون سمیت کووڈ کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر مرکزی حکومت نے کیرالہ، مہاراشٹر اور میزورم سمیت 10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات کی ہیں جو ہر شام اپنی رپورٹ دیں گی۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 20:54:26
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ- 19 کے 7,189 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور اسی کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,47,79,815 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کو ملک میں 66 لاکھ 9 ہزار 113 کووڈ ٹیکے لگائے گئے اور اس کے ساتھ ہی مجموعی ٹیکہ کاری ایک ارب 41 کروڑ 1 لاکھ 26 ہزار 404 ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 20:47:16
بی جے پی کے مختلف لیڈران وقتاً فوقتاً یہ اعلان کرتے رہتے ہیں کہ زرعی قوانین کو واپس لایا جائے گا لیکن اس مرتبہ خود مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر نے اس طرح کا عندیہ دیا ہے کہ وہ ان قوانین کو مستقبل میں واپس لائیں گے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 20:43:11
اپنے مطالبات کو لے کر دہلی میں گیسٹ ٹیچرس ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ اس مرتبہ ناراض گیسٹ ٹیچرس نے دہلی کے وزیر تعلیم اور نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش کا گھیراؤ کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچرس کا زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ یہ سبھی مستقل ملازمت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy