Sun, 26 Dec 2021 20:11:29
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیداری، احتیاط اور نظم و ضبط کی اجتماعی طاقت کے ساتھ کورونا کے نئے قسم اومیکرون کو شکست دیں۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 20:09:11
کانگریس جنرل سکریٹری اور انچارج پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں لاکھوں لڑکیاں 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں' کے نعرے میں شامل ہو رہی ہیں اور اب وہ ناانصافی کو برداشت نہیں کریں گی اور اپنے حقوق کے لیے لڑیں گی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 20:01:32
لکھنو سے رکن پارلیمان و وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ ملک کے دفاعی شعبہ کو کافی تقویت ملی ہے اور اب کوئی بھی ہماری طرف بری نظروں سے نہیں دیکھ سکتا۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 19:58:52
قومی دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح ہوا کے معیار کا انڈیکس 430 کے ساتھ ایک بار پھر 'شدید' ناقص ترین زمرے میں پہنچ گیا۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 12:53:48
ایک جانب امریکہ کرونا وائرس کی نئی لہر کی زد میں ہے تو دوسری طرف جمعرات کو ملک بھر کی سڑکوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کے ہجوم نظر آئے جو کرسمس کا تہوار اپنے خاندان اور عزیزوں کے ساتھ گزارنے کے لیے سفر پر جا رہے تھے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 12:50:18
نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نیمیڈیا میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کا شکوہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی کوریج میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ان کے خاتون اور سفید فام نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 12:46:35
کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے دنیا بھر میں کمرشل ایئرلائنز کی کمپنیوں نے ساڑھے چار ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کی ہیں جس نے کروڑوں افراد کے لیے کرسمس کی خوشیوں کو ماند کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy