Mon, 27 Dec 2021 11:38:51
دہلی میں اب دیر رات تک نئے سال کی تقریبات نہیں منائی جا سکتیں کیونکہ دہلی میں آج سے رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے چھ گھنٹے کے لیے نائٹ کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس نائٹ کرفیو کا اطلاق آج رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہوگا۔ واضح رہے دہلی میں اتوار کو کورونا انفیکشن کی شرح 0.5 فیصد سے تجاوز کر گئی، جو کہ قومی دارالحکومت دہلی کے لیے مقرر
View more
Mon, 27 Dec 2021 11:34:06
ریاستی گورنر تھاور چند گہلوٹ نے کسانوں کو صلاح دی کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے جاری باغبانی ریسرچ اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں اور ادویات کے پودے اگانے کو ترجیح دیں۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 11:27:52
کیبل مرمت کے کاموں کی وجہ سے قومی شاہراہ نمبر۔4پینیا ایلیو یٹیڈ ہا ئی وے(شیو کمار مہا سوامی جی فلائی اوور ٹمکور روڈ) پر ایک ہفتہ تک ٹرافک پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 11:19:57
کووڈ ویکسین حاصل کر نے کے معا ملہ میں درمیانی عمر والے کافی دلچسپی دکھا رہے ہیں،لیکن نوجوان اور عمر دراز افراد اس معا ملہ میں کافی پیچھے رہے ہیں۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 11:16:01
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بنگلور نے بتایا کہ کرناٹک میں مذہبی آزادیوں اور تحفظات کی ایک متاثر کن فہرست رکھنے والے بل نے دلت طبقہ کو ذہنی طور پر بیمار بتاتے ہوئے شرمندہ کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نابالغ، بیمار، عورت اور درج فہرست ذات و قبائل کے مذہب تبدیل کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 11:12:58
گھٹنے کے درسے پریشان ریاستی وزیراعلیٰ بسوراج بومئی اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیتے ہوئے گھنٹے کی سرجری کے لیے بیرون ملک جارہے ہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 22:53:55
کرناٹک حکومت نے 28 دسمبر سے 10 دنوں کے لیے نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 22:48:21
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالمجید میسورنے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی کی انسداد تبدیلی مذہب بل کو ایس ڈی پی آئی غیر آئینی اور ریاستی دہشت گردی مانتی ہے۔اس بل کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے ہائی کورٹ میں قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 22:28:38
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسان تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، اگر وقت پر کسانوں سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے تو تحریک پھر سے شروع ہو سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy