Sun, 11 Sep 2022 23:35:16
میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے ایک بار پھر اپنے بیان سے مرکز کی مودی حکومت کو بے چین کر دیا ہے۔ ستیہ پال ملک نے کہا کہ انہیں یہ اشارہ دیا گیا تھا کہ اگر وہ مرکز کے خلاف بولنا بند کر دیں گے تو انہیں نائب صدر بنایا جائے گا!
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:31:21
شمالی امریکہ کے میکسیکو کے شہر تاماؤلیپاس میں وکٹوریہ-مونٹیری ہائی وے پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی حکام نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔ تمولیپاس اسٹیٹ پراسیکیوشن آفس نے ایک بیان میں کہاکہ سڑک حادثہ میں 18 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:29:13
اتر پردیش میں شراب سمیت دیگر منیشات کے غیر قانونی کاروبار پر یوگی حکومت کی سخت کارروائی کے بعد الکہل پر مبنی پروڈکٹس کے کاروبار میں تیزی سے اچھال آنے کا دعوی کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ شراب کے کاروبار میں اترپردیش نے گوا اور آندھراپردیش کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:23:43
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے ڈی ٹی سی کی طرف سے 1000 لو فلور بسوں کی خریداری میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو شکایت بھیجنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:20:48
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو ملنے والی عوامی حمایت سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بوکھلا گئی ہے اور اس کے لیڈر غلط بیانات دینے لگے ہیں۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:17:36
اتر پردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے مریزی حکومت کو مہنگائی کا حوالہ دے کر کورونا بحران میں شروع کی گئی ’پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا‘ کے تحت غریبوں کو ملنے والے مفت راشن کو بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:15:23
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کا اتوار کو جب وہ کیرالہ کی سرحد پر واقع پارسالا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 23:07:47
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ حکمراں جماعت بی جے پی نے انتقام کے جذبے سے ایس پی حکومت کے میعاد کار میں التواء کا شکار پروجکٹوں پر روک لگادی ہے۔ کسان اور سکھ سماج کے نمائندہ وفد سے ایس پی دفتر میں ملاقات کے دوران اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ بی جے پی سماج وادی پارٹی کے بارے میں بے بنیاد باتیں پھیلا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy