Sun, 25 Sep 2022 12:05:50
سینئر کانگریس قائد ششی تھرور کو اے آئی سی سی صدارتی الیکشن کے لئے ہفتہ کے دن پارٹی ہیڈکوارٹرس سے نامزدگی فارم مل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 30 ستمبر کو اپنے کاغذات ِ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ ششی تھرور کے قریبی ساتھی عالم جویری نے پارٹی کے سنٹرل الیکشن اتھاریٹی سربراہ مدھوسدن مستری کے دفتر سے یہ فارم حاصل کیا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:56:57
26ستمبر تا 5اکتوبر کو میسور میں منعقد کی جانے والی دسہرہ تقریبات کے موقع پر میسور کو پاک و صاف رکھنے میسور سٹی کارپوریشن پوری طرح تیار ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:51:09
مرکزی حکومت دولتمند طبقے کیلئے ایک پالیسی اور غریبوں کیلئے الگ پالیسی اختیار کی ہوئی ہے،جس سے غریب عوام کو مشکلات کا سامناکرناپڑرہاہے،ملک کے عوام حکومت کی ان غلط پالیسیوں سے بیزار آچکے ہیں اور ہرحال میں حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا عہد کرلیاہے۔یہ بات کرناٹک پرانتا رعیت سنگھا کے صدر جی سی بیاریڈی نے کہی۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:43:00
پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی ) کے خلاف شکنجہ کستے ہوئے جمعرات کو ملک گیر چھاپوں کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے داخل کی گئی درخواستوں میں این آئی اے نے سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:33:00
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے گرنے کے باوجود، گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتہ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں ایندھن کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے مستحکم ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:27:57
واٹس ایپ کے ذریعے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسیج بھیجتے ہیں تو یہ اب آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے لوگوں سے رائے جاننے کیلئے ٹیلی کام بل کا مسودہ جاری کیا ہے۔ بل میں پروویژن ہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے کال اورمیسیج بھیجنے کو ٹیلی کام سروس مانا جائے گا، جس کیلئے کمپنیوں کو لائسنس لینا پڑے گا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:21:55
کانگریس صدر کے عہدے کیلئے نامزدگی شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران یہ سوال سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے کہ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟ کانگریس صدر کے عہدے کی دوڑ میں کئی نام چل رہے ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:12:00
تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ ہندوستان کے سب سے امیر مسلم اوقافی اداروں میں سے ایک ہے جس کے اثاثوں کی مالیت کم از کم 5 لاکھ کروڑ روپے ہے، لیکن اس کے اثاثے صرف کاغذ پر ہیں۔ ایک سنسنی خیز انکشاف کے مطابق 75 فیصد اوقافی اراضی پر ناجائز قبضے ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:08:41
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اس سال بارش کا موسم طویل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ڈینگو کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کے ساتھ مل کر ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy