28-08-2026
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے اگلے مرحلے کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے کل یعنی 29 اگست اور اگلے دن 30 اگست کو خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔
29-08-2026
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ، وزیر محصولات و کھیل ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاست کے مختلف سرکاری محکموں میں خالی پڑی 72 ہزار آسامیوں پر بھرتی کے لیے اعلامیے جاری کیے جا رہے ہیں، جبکہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق بیک لاگ آسامیوں کو پُر کرنے کے معاملے پر بھی حکومت کی سطح پر غور و خوض جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ریاست کے مختلف علاقوں میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے بنگلورو کے علاوہ 5 موزوں شہروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
ریاست میں عوامی صحت کے تحفظ اور صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے وزیر صحت، اقلیتی بہبود، اوقاف و حج یو ٹی قادر کی صدارت میں جمعہ کو آروگیہ سودھا میں کرناٹک اسٹیٹ ہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ممتاز ہوٹل مالکان کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
مغربی ایشیا میں جاری بحران اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے نے اب سی این جی کی قیمتوں کو متاثر کیا ہے۔ اندرا پرستھا گیس لمیٹڈ(آئی جی ایل)نے دہلی میں سی این جی کی قیمت میں 3.89 روپے فی کلو اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ راون نے بھی اپنی بہنوں کو بی جے پی کی طرح دھوکہ نہیں دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اتر پردیش حکومت رکشا بندھن پر خواتین کے لیے مفت بس سواری کے اپنے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
عجمان میں واقع گلف میڈیکل یونیورسٹی (GMU)، جو تھمبے گروپ کا فلیگ شپ ادارہ ہے، نے 2026 کے داخلوں کے لیے تھمبے انٹرنیشنل پاتھ وےپروگرام میں درخواستوں کی وصولی جلد بند ہونے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں قائم گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) کے کالج آف ڈینٹسٹری نے اپنے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کے تحت تھمبے ڈینٹل ہاسپٹل میں 120 ڈینٹل چیئرز پر مشتمل تدریسی اسپتال طلبہ کو وسیع پیمانے پر کلینیکل تربیت فراہم کر رہا ہے۔
29-08-2026
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نیپال میں آئے سیلاب کے پیش نظر اپنی امداد کا دائرہ وسیع کر رہا ہے، جس کے تحت فوری طور پر ایک لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر کی رقم جاری کی گئی ہے۔
07-08-2026
جنوبی تھائی لینڈ میں فٹبال کا ایک مقامی مقابلہ اس وقت المناک حادثے میں تبدیل ہوگیا جب میچ کے دوران میدان پر آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ تھائی فٹبالر صفوان آوے کی موت واقع ہوگئی
اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیفا عالمی کپ 2026 جیت لیا۔آج صبح یعنی 19 جولائی کو نیو جرسی میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کوصفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی۔
06-07-2026
بھٹکل اور شیرور کے درمیان نیشنل ہائی وے پر ویڈنگز ، فیملی پروگرامس اور سماجی و بزنس ایونٹس کے لئے ایم ایم ریسارٹ ایک ایسا لگژری ریسورٹ ہے جہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں۔ وڈیو دیکھئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے
بھٹکل میں ہونڈا کے نئے 3S شو روم کا ’کے ایل ہونڈا‘ کے نام سے باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کو جدید اور عالمی معیار کا آٹو موبائل تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ اس شو روم میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہونڈا کی تازہ ترین موٹر سائیکلز اور اسکوٹرز دستیاب ہیں۔