ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ

    طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ

    Tue, 08 Oct 2019 17:38:11 
     اسلام آباد /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پْرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18 سال مکمل ہونے پر سامنے آیا ہے۔ امریکہ نے 11 ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے حملوں کے بعد اکتوبر 2001 میں افغانستان م
     عمران خان نیازیؔ چین پہنچ گئے، کئی اہم معاہدوں پر دستخط کی توقع

    عمران خان نیازیؔ چین پہنچ گئے، کئی اہم معاہدوں پر دستخط کی توقع

    Tue, 08 Oct 2019 17:22:03 
     بیجنگ /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دو روزہ دورے میں وزیرِ اعظم عمران خان چین کے صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کریں گے۔ملاقاتوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کو مختلف شعبوں میں وسعت دینے کے معاملے پر تبادلہ خیال ہونے کے ساتھ س
     صدر ٹرمپ کی ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

    صدر ٹرمپ کی ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

    Tue, 08 Oct 2019 17:16:58 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کو شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کا اعلان کرتے ہوئے ترکی کو فوجی کارروائیاں کرنے کا موقع فراہم کیا تھا۔
     'آرڈیننس کے ذریعے حکومتی امور چلانا جمہوری اصولوں کے منافی'

    'آرڈیننس کے ذریعے حکومتی امور چلانا جمہوری اصولوں کے منافی'

    Tue, 08 Oct 2019 17:09:16 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلا کا دفاع کیا ہے۔اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاسے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور اس سے داعش کے خلاف جاری لڑائی بھی متاثر ہو گی۔
     صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

    صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

    Tue, 08 Oct 2019 16:56:29 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلا کا دفاع کیا ہے۔اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاسے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور اس سے داعش کے خلاف جاری لڑائی بھی متاثر ہو گی۔صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا، وقت آ گیا ہے کہ ہم نہ ختم ہونے والی بے
      امریکہ نے پھر چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

    امریکہ نے پھر چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

    Tue, 08 Oct 2019 16:51:41 
     واشنگٹن 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)امریکہ نے چین میں اویغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔خبر رساں ادارے 'اے ایف پی'کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔اس اعلان کے بعد یہ کمپنیاں وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گی۔
     کشمیر لاک ڈاؤ ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ

    کشمیر لاک ڈاؤ ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ

    Tue, 08 Oct 2019 16:46:22 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔اْن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مسئلہ نہیں لیکن شہریوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ نہ ہونا تکلیف دہ ہے۔
     مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا

    مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا

    Tue, 08 Oct 2019 16:37:07 
    کشمیر کی خود مختاری کی حامی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنوں اور حامیوں نے چار روز قبل چکوٹھی کے راستے سری نگر کی جانب مارچ شروع کیا تھا، جسے پاکستانی کنٹرول کے کشمیر کی انتظامیہ نے کنٹرول لائن سے کچھ فاصلے پر روک دیا ہے۔مارچ کے روکے جانے کے خلاف جلوس میں شامل افراد نے لائن آف کنٹرول کے قریب دھرنا شروع کر دیا ہے۔
     ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

    ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

    Mon, 07 Oct 2019 16:59:38 
     واشنگٹن 7اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) ترکی کی وزارتِ خارجہ نے ایک ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ترک صحافی ارگن باباہن نے پانچ اکتوبر کو ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے لوگ ایک ایسے سیاسی دور کے لیے تیار ہو جائیں جو ترک نیشنل پارٹی کے رہنما کے بغیر ہوگا۔صحافی کے اس ٹوئٹ کو ہفتے کے روزامریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’لائک‘ کیا گیا اور بعد ازاں غلطی کا احساس