Tue, 15 Oct 2019 19:14:29
وی بی اے کے سربراہ پرکاش امبیڈکر نے الزام لگایا ہے کہ انتخابی مہم میں بی جے پی لیڈر جس طرح کی زبان استعمال کر رہے ہیں وہ تانہ شاہ جیسی ہے، جو جمہوریت کے لئے مناسب نہیں ہے۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 17:12:14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی شمال مشرقی شام میں ترک حملے کے جواب میں موجودہ اور سابق ترک عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 17:02:33
ایران نواز لبنانی ملیشیا حزب اللہ اور اسے سپورٹ فراہم کرنے والے ہر فریق کی گردن پر امریکی گرفت کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 14 Oct 2019 17:32:43
روس کے سرمایہ کاری فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کریل دیمتریوف نے تصدیق کی ہے کہ یہ فنڈ متعدد سعودی کمپنیوں کے ساتھ 3ارب ڈالرمالیت کے 14 نئے معاہدوں پر دستخط کرے گا ۔
View more
Mon, 14 Oct 2019 17:28:54
شمالی شام میں کرد خود مختار انتظامیہ نے اتوار کے روز شامی حکومت کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔ اس سمجھوتے کے تحت شامی حکومت کی فوج ترکی کے ساتھ سرحد پر تعینات کی جائے گی۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 17:35:53
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صوبہ میدان وارداک کی تحصیل جغاتو کے گورنر رضا محمد وزیری پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وزیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 17:27:48
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے مطابق شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کے اطراف موجود امریکی فوجیوں کو ترکی کے ٹھکانوں پر موجود توپ خانوں کی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 17:00:53
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے بدعنوانی کو سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول کو فروغ دینے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سرخ فیتہ ہے جو اْن کے بقول، بدعنوانی کا باعث بنتا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 16:55:13
واشنگٹن 9اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر بنانے والی امریکی کمپنی ایچ پی اپنے ادارے کی تنظیم نو کے لئے تقریباً نو ہزار ملازمتیں ختم کر رہی ہے۔ اس سے بھارت میں بھی اس کی لگ بھگ 500 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔اکنامک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایچ پی کمپنی اپنے اخراجات میں کمی کے لیے سن 2022 تک عالمی سطح پر اپنے کارکنوں کی تعداد سات سے نو ہزار کے درمیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy