Wed, 03 Jun 2026 11:48:12
کریسل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ملک میں مہنگائی بڑھ سکتی ہے۔ نقل و حمل کے اخراجات بڑھنے سے خوراک، کپڑے، الیکٹرانکس اور دیگر اشیا مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 11:11:15
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں جس کے سبب طلبہ کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 10:56:57
تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ اور وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے 10 مئی کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیا تھا۔ وجے کے ساتھ 9 وزراء نے بھی عہدے اور رازداری کا حلف لیا تھا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:45:08
’امیگریشن اینڈ فارنرز رولز، 2025‘ میں ترمیم کرتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ نئے قوانین کے تحت اب ہندوستان آنے والے غیر ملکی شہریوں کو اپنے ویزا کی میعاد سے زیادہ قیام کے لیے ویزا مدت ختم ہونے سے پہلے رجسٹریشن کرانا ہوگا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:27:58
انتخابی اصلاحات کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’اے ڈی آر‘ یعنی ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے ملک کی علاقائی سیاسی پارٹیوں کی مالی حالت کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:23:59
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو مبینہ طور پر پھٹکار لگائے جانے کے متعلق خبروں پر کانگریس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:06:15
حال ہی میں جاری ہونے والے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے(این ایف ایچ ایس-۶) کےاعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں ماں اور بچے کی صحت کی دیکھ بھال، ویکسی نیشن(ٹیکہ کاری) کووَریج، غذائیت اور مالی تحفظ میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more