Thu, 02 Apr 2026 12:58:03
جن 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں چل رہی ہیں، ان میں کیرلم اور آسام بھی شامل ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں آئندہ 9 اپریل کو ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 12:47:32
’’نریندر مودی یہاں آ کر کہتے تھے کہ ہم ڈبل انجن کی حکومت چلائیں گے، لیکن حقیقت میں یہ ’ڈبل غلامی‘ کی حکومت چلا رہے ہیں۔ نریندر مودی امریکہ کے غلام بن گئے ہیں اور ہیمنت بسوا سرما یہاں مودی کے غلام بنے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 11:32:50
ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والے بحران کے دوران ہندوستان کے لیے ایک اہم اور حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 11:21:45
مرکزی حکومت نے اپوزیشن پارٹیوں کے شدید اعتراض اور پھر پارلیمنٹ میں شدید احتجاج کے بعد ایف سی آر اے بل ۲۰۲۶ء کو فی الحال موخر کردیا ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 06:44:41
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے معاملے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ووٹر لسٹ سے کسی شہری کا نام خارج ہونا اس کے ووٹ دینے کے حق کو مستقل طور پر ختم نہیں کرتا۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 00:49:34
مہاراشٹرا کے ضلع جالنا میں ممبئی-ناگپور سمردھی ایکسپریس وے پر ایک انتہائی دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک بے قابو تیز رفتار کنٹینر ٹرک نے خواتین مزدوروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 خواتین ہلاک جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہوگئیں۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 18:33:49
کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بدھ (یکم اپریل) کو سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) سے متعلق زیادہ تر اعتراضات کو حل کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 18:27:37
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کا اثر اب ہندوستان کی کئی ریاستوں میں واضح طور پر نظرآنے لگا ہے جہاں ایل پی جی بحران نے صنعت سے لے کر روزمرہ کی عوامی زندگی تک ہر چیز کو درہم برہم کردیا ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 18:21:13
تمل ناڈو میں محکمہ موسمیات نے وارننگ دی ہے کہ ریاست کے کئی حصوں میں جلد ہی شدید گرمی یعنی ’ہیٹ ویو‘ کا اثر تیز ہو سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy