Sat, 06 Jun 2026 23:23:20
سوشل میڈیا پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرنے والی "کاکروچ جنتا پارٹی" (CJP) نے ہفتہ کے روز دارالحکومت نئی دہلی کے جنتر منتر پر اپنا پہلا بڑا عوامی احتجاج منعقد کیا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 18:56:47
ہندوستانی عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت کے درمیان ایک اور تاریخی کامیابی درج ہوئی ہے۔ میناکشی مدن رائے نے جمعہ (5 جون) کو پٹنہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی وہ شمال مشرقی ہندوستان سے کسی ہندوستانی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 18:04:04
کانگریس نے ہفتہ کو ایک بار پھر سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے آن اسکرین مارکنگ سسٹم سے منسلک بے ضابطگیوں کو لے کر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:52:32
دہلی پولیس نے مالویہ نگر آتشزدگی معاملہ میں ہوٹل کے باورچی کیشو نیگی کو گرفتار کر لیا ہے، جو دلشاد گارڈن کا رہنے والا ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:41:11
مالویہ نگر کے ایک تنگ گلی میں واقع ’فلورش اسٹے‘ بیڈ اینڈ بریک فاسٹ (بی اینڈ بی) ہوٹل میں گزشتہ دنوں لگی زبردست آگ نے راجدھانی دہلی کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:24:06
اُترکنڑا ضلع کی سرحد سے متصل ریاست گوا کے شمالی علاقے ماپوسا میں سڑک کنارے کچرا پھینکنے کے الزام میں پولیس اسٹیشن طلب کیے گئے ایک 22 سالہ کالج طالب علم کی تفتیش کے چند گھنٹوں بعد پراسرار حالات میں موت واقع ہونے سے ریاست بھر میں ہلچل مچ گئی ہے،
View more
Sat, 06 Jun 2026 12:05:55
شیوسینا (ادھو) کے ترجمان سنجے رائوت نے یہ سنسنی خیز الزام لگایا ہے کہ مہایوتی نے اپنے امیدواروں کو بلا مقابلہ جیت دلوانے کیلئے ایک دن میں ڈیڑھ سو کروڑ روپے خرچ کئے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی نے اس الزام کی تردیدکی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 12:01:28
200 کروڑ روپے کی ٹھگی، جبری وصولی اور منی لانڈرنگ کے زیر بحث معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے سکیش چندرشیکھر کے قریبی ساتھی دیپک رمنانی اور پردیپ رمنانی کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy