Thu, 23 Jun 2016 17:40:44
آسٹرین پولیس کے مطابق انسانوں کے اسمگلر اب سربمہر مال بردار ٹرکوں میں لوگوں کو چھپا کر انہیں آسٹریا پہنچانے کی کوششوں میں ہیں۔ ایسے ہی ایک کوشش کے تحت چار پاکستانی شہریوں کو بھی اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:33:30
اردن نے شام اور عراق کے ساتھ اپنے سرحدی علاقے کو عسکری زون قرار دے دیا ہے اور اس علاقے میں عام شہریوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:26:43
افغانستان میں تعینات اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ایک نئی انتہا کو چھوسکتی ہیں، تاہم میدان جنگ میں افغان فورسز عسکریت پسندوں کا بھرپور مقابلہ کر رہی ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:23:48
ایک برطانوی عدالت نے سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کو جیل بھیج دیا ہے، جو فرانس اور برطانیہ کو ملانے والی زیر سمندر سرنگ یورو ٹنل کے راستے غیر قانونی طور پر لیکن پیدل برطانیہ پہنچا تھا
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:16:41
امریکی ریاست آیڈاہو کے وکیلِ استغاثہ نے کہا ہے کہ ایک مقامی انٹرنیٹ ذریعے نے تین شامی مہاجرین کے ہاتھوں چاقو کے زور پر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی جھوٹ خبر پھیلائی
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:11:10
یورپی یونین میں تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے ایک نئی سرحدی اور کوسٹ گارڈ فورس کے قیام کا معاہدہ تشکیل دینے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:05:03
جرمن پارلیمان کے متعدد ارکان نے ترک حکومت کی جانب سے جرمن سیاستدانوں کو اس فوجی چھاؤنی کا دورہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر شدید اعتراض کیا ہے، جہاں جرمن ٹورناڈو طیارے بھی تعینات ہیں۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:51:59
مسلم اکثریت کی آبادی کا چھوٹا سا قصبہ کیرانہ جہاں برسوں سے کسی قسم کی بھی واردات نہیں ہوئی ۔وہ اتنی اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے کہ ایک ہفتہ کے بعد بھی ایک بڑے اخبار کی تین سرخیاں اور انکے تحت خبر کا حاصل صرف یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوا
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:32:45
حال ہی میں کابینی ردوبدل میں اپنی وزارت گنوانے والے کاپ کے ایم ایل اے ونئے کمار سوراکے اپنی اننووا کارمیں سفر کررہے تھے اسی وقت ان کے پاس سے گزرنے والی ایک اسکارپیو کار امبل پاڈی کے قریب الٹ گئی ،اور ان کی کار پرگرگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy