Tue, 12 Jul 2016 18:17:42
گذشتہ ماہ کے ریفرنڈم کے نتیجے میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرن کی جانب سے مستعفی ہو جانے کے اعلان کے بعد حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے کئی امیدواروں کے نام سامنے آئے،
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:10:52
بین الاقوامی خصوصی عدالت نے جنوبی بحیرۂ چین پر چین کے دعوؤں کے خلاف اور فلپائن کے حق میں فیصلہ سنایاہے۔نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں موجود پرمیننٹ کورٹ آف آربٹریشن نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں کے چین نے تاریخی اعتبار سے خصوصی طور پر سمندر اور وسائل پر کنٹرول رکھا ہو
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:08:08
شامی حکومت کے باغیوں نے حکومتی افواج کی جانب سے شمالی شہر حلب کا واحد راستہ کاٹ دینے کے بعد حلب میں حکومت کے زیرِ علاقہ اضلاع پرحملہ کیاہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:02:15
برطانیہ میں شادی شدہ لڑائی جھگڑوں کے مقدمات میں ثالثی کرنے والی شرعی کونسلوں کو خواتین کے خلاف تعصب کرنے کے الزامات پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:59:22
امریکہ کے شہر ڈیلس میں پانچ پولیس اہلکاروں کی جان لینے والے بندوق بردار شخص کی والدہ کا کہنا ہے فوج میں اس کے تجربے نے اسے بدل کر رکھ دیا
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:45:24
آج برطانوی سیاست میں ایک ڈرامائی دن کا آغاز ہوا جب قدامت پسند جماعت کے قائدانہ انتخابات کی سب سے مقبول امیدوار تھیریسا میکی واحد مدمقابل توانائی کی وزیر اینڈریا لیڈسم نے اچانک قیادت کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:43:49
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت میں یمن میں گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والی فضائی کارروائیوں میں کئی تجارتی و کاروباری مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جن میں130افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:39:01
جنوبی سوڈان کے متحارب رہنماؤں نے اپنی اپنی فورسز سے لڑائی روکنے کا کہا ہے۔پیر کو ایک مقامی ریڈیو چینل پر بات کرتے ہوئے سابق نائب صدر ریک ماچار نے اپنی فورسز پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی کا احترام کریں جس کا اعلان صدر سلوا کیر نے چند گھنٹے قبل کیا تھا
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:35:00
بنگلہ دیش کو ایک نئے چیلنج کا سامنا ہے جہاں امیر اور لبرل خاندانوں کے نوجوان دہشت گردی کی طرف مائل ہو رہے ہیں اور عالمی دہشت گرد تنظیموں سے نظریاتی وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy