Wed, 10 Aug 2016 19:34:08
گؤ رکشا کے نام پرجنونی عناصر کے ذریعے مختلف ریاستوں میں دلتوں اور مسلمانوں کے قتل اور ان کے زد و کوب کی منفی سیاست اور سنگھ پریوار کی دلت مسلم دشمنی پر کرب و بے چینی کا اظہار کیا
View more
Wed, 10 Aug 2016 19:31:21
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ گائے حفاظت کے نام پردلتوں پرحملہ کرنے میں ملوث لوگوں کے خلاف ’’سخت کارروائی‘‘یقینی بنائی جائے نہ کہ صرف ہمدردی دکھائیں
View more
Wed, 10 Aug 2016 11:05:48
مشہوراسلامی اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک کے مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کی تحقیقات کر رہی ممبئی پولیس نے اپنی رپورٹ مہاراشٹرکے محکمہ داخلہ کو سونپ دی ہے
View more
Wed, 10 Aug 2016 11:03:33
بہار میں مکمل شراب بندی نافذ ہونے کے بعد بھی اسلام پور ڈویژن کی رانی پور پنچایت کے کیلاش پوری گاؤں میں جاری غیرقانونی شراب کے کاروبار کو لے کر ضلع انتظامیہ نے پورے گاؤں پر اجتماعی جرمانہ عائد کیا ہے
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:35:49
لوک سبھا میں آج اس وقت ایک دلچسپ صو رت حال سامنے آگئی جب ایس پی صدر ملائم سنگھ یادو نے یایوڈائیورسٹی پارک سے متعلق سوال کے تحت اترپردیش کے اٹاوا میں ’لائن سفاری‘میں دو شیروں کی موت کا موضوع اٹھایا
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:31:45
بہارمیں80 سے زائد ریلوے اسٹیشنوں پر 6 ماہ کے جامع تجزیہ کی بنیاد پر جاریRailYatri.in کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اس ریاست میں اوسط ٹرین تاخیر میں جنوری 2016 سے تقریبا 35 فیصد تک کی کمی آئی ہے
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:23:18
تعلیم کو انقلاب زمانہ کا ہتھیار بناکر ملت کے نونہالو ں کو اس زیور سے آراستہ کرنے کا نیک مشن لے کر چلنے والی کولکاتامسکان فا?نڈیشن نے کل شام ہگلی ضلع کے رشڑا میں اپنا دوسرا سالانہ تعلیمی جلسہ منعقد کیا
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:15:33
آل انڈیا امامس کونسل کی جانب سے دو روزہ ’’مقاصد شریعہ نیشنل کانفرنس‘‘ منعقد کی گئی جس پہلے دن مخصوص علماء کرام سے ملک کے موجودہ مسائل پر بحث و مباحثہ اور گفت و شنید ہوئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy