Thu, 11 Aug 2016 17:50:29
ہندوستان نے پاکستان کو سخت دھمکی آمیز لہجہ میں آج کہا کہ اسلام آباد کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش سے باز آنا چاہیے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:44:12
جہازرانی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ بندرگاہوں کو کارپور یٹ کمپنیوں میں تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور این ڈی اے حکومت کے آنے کے بعد ملک میں عوامی علاقے کے پورٹ نجی شعبے کے بندرگاہوں سے زیادہ فائدے میں ہیں
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:41:16
مرکز چاہتا ہے کہ لاء کمیشن پوسٹ مارٹم سے متعلق پرانے پڑ چکے قوانین کا مطالعہ کرکے ایک جامع رپورٹ پیش کرے تاکہ اس سے جڑے قوانین میں ترمیم کی جا سکے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:37:18
اتر پردیش سمیت کچھ ریاستوں میں انسیفیلائٹس کی وجہ سے پیدا ہوئی سنگین صورتحال کا اعتراف کرتے ہوئے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ ریاست میں میڈیکل حکام، نرسوں اور معاون اسٹاف کے خالی عہدے پروگرام کو متاثر کر رہے ہیں
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:32:03
وادی کشمیر میں کچھ حصوں میں کرفیو اور باقی حصوں میں لوگوں کے ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی کی وجہ سے یہاں آج مسلسل 34ویں دن بھی عوامی زندگی متاثر رہی
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:30:04
مرکزی وزیر انو پریا پٹیل کے بعد اب بی جے پی لیڈر سوامی پرساد موریہ پر بھی دارالحکومت لکھنؤ میں حکم امتناعی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:28:12
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو دلتوں پر ظلم وزیادتی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بیان دینا چاہیے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:25:09
چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں پولیس نے تصادم میں ایک نکسلی کو مار گرایا ہے۔بستر ضلع کے پولیس حکام نے آج بتایا کہ ضلع کے مارڈوم تھانہ علاقے کے تحت ٹنڈیر گاؤں کے جنگل میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک نکسلی کو مار گرایا ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 11:28:53
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سے بغاوت کرکے بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی)میں شامل ہوئے سوامی پرساد موریہ نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر شدید حملہ کرتے ہوئے انہیں دلتوں کی بجائے انتخابات کے ٹکٹ بیچنے والی ’’بدعنوانی کی دیوی‘‘قرار دیا۔گذشتہ پیر کو بی جے پی صدر امت شاہ کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کے بعد پہلی بار پارٹی ریاستی دفتر پہنچے موریہ نے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 20
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy