Wed, 10 Aug 2016 20:26:17
تنخواہ بڑھانے کی مانگ کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی سے بدھ کو ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد ملا۔اس وفد نے پی ایم مودی کو250ممبران پارلیمنٹ کے دستخط والا ایک میمورنڈم بھی دیا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:23:12
دہلی ہائی کورٹ نے کجریوال حکومت کے اشتہارات پرعوامی فنڈ کے غلط استعمال کے معاملہ سپریم کورٹ کے حکم پربنائی گئی3رکنی کمیٹی کے پاس بھیجا دیا ہے
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:16:27
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ریاست میں گڈ گورننس لانے کی کوشش کے تحت کمیٹیاں بنائی جائیں گی جو شیوسینا ممبران اسمبلی کی طرف سے جمع کی جانے والی مختلف تجاویز پر غور کریں گی
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:14:13
صدر جمہوریۂ ہندپرنب مکھرجی نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سمیت ملک بھرکے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبأ و اساتذہ کے علاوہ ایڈمنسٹریٹوسروسیزاکادمی کے پروبیشنری آفیسرس کو ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کیا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:07:33
محمد عبدالمقتدر الیاس قاسمی، امام و خطیب مسجد ابراہمی و جوائنٹ سیکریٹری جمعیۃ علما ہند شاخ گلبرگہ کی اطلاع کے بموجب گلبرگہ میں جمعیۃ علماء ہند شاخ گلبرگہ کی دعوت پر حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمی رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) و صدر آل انڈیا تعلیمی و ملی فاؤنڈیشن نئی دہلی،و رکن جواہر لال نہرو یونیورسٹی و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انشاء اللہ بتاریخ 13/اگست2016بہ روز ہفتہ دہلی سے بذریعہ طیارہ صبح حیدرآ
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:05:00
پوروورم میں سیکرٹریٹ کے قریب احتجاج کر رہے آپ کے تقریباََ 80کارکنوں کو آج حراست میں لے لیاگیا۔یہ کارکنان وزیر اعلیٰ لکشمی کانت پارسیکر کے رشتہ دار دلیپ مالوکر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی احاطے کی طرف مارچ کر رہے تھے
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:01:56
مرکزی وزیر بابل سپریو اور ان کی ائیرہوسٹس گرل فرینڈرچنا شرما دہلی کے ایک پانچ ستارہ ہوٹل میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے
View more
Wed, 10 Aug 2016 19:58:25
امپھال میں سرحدی سیکورٹی فورس کے کیمپ کے قریب ایک آئی ای ڈی بم پھٹنے سے ایک سات سال کی بچی زخمی ہو گئی جبکہ مشرقی اور مغربی امپھال میں منی پور یونیورسٹی کے اہم گیٹ کے سامنے کم شدت والے ایک اور دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy