Fri, 19 Aug 2016 20:31:55
اپنے کپڑوں کے اندرگانجہ چھپاکرمنگلورو جیل کے قیدی کو پہنچانے کی کوشش کرنے والی ایک خاتون کو سنٹرل انڈسٹریل فورس کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:28:09
کچھ عرصہ پہلے آر ٹی او آفس کے عقب میں پارک کی ہوئی اسکوٹر کی سیٹ کے نیچے رکھے گئے 20لاکھ روپے چراکر لے جانے کے الزام میں پانڈیشور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:20:43
ہریانہ حکومت نے روہتک میں جاٹ ریزرویشن تحریک کے دوران آگ زنی اور تشدد کے واقعات کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی جانچ کی سفارش کی ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:14:56
راجستھان پولیس نے کل جیسلمیر کے سرحدی علاقے سے ایک مشتبہ پاکستانی جاسوس کو گرفتار کیا ہے۔ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل(خفیہ)یو آر ساہو نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس حراست میں لئے گئے مشتبہ پاکستانی جاسوس نے پوچھ گچھ میں اپنا نام نند و بتایا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:59:19
تمل ناڈو کے اسپیکر پی دھن پال نے بدھ کو معطل کئے گئے ڈی ایم کے اراکین اسمبلی کی معطلی واپس لینے پر غور کرنے سے آج ایک بار پھر انکار کر دیا
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:52:39
مجھے آج دلی مسرت ہورہی ہے کہ حضرت خواجہ گیسودرازبندہ نواز ؒ کا612واں عرس شریف منایاجارہاہے اورآج عرس شریف کی پہلی تقریب کے سلسلہ میں خواجہ بازار میں کل ہند صنعتی نمائش کاافتتاح ہونے جارہاہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:49:18
اتر پردیش کے علی گڑھ ضلع میں ایک ایس پی لیڈر کے رشتہ دار کا دھاردار ہتھیاروں سے قتل کئے جانے سے مشتعل لوگوں کی بھیڑ نے توڑ پھوڑ کرکے تقریبا 6 دکانوں میں رکھے سامان کو نقصان پہنچایا
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:45:08
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے کوئلہ بلاک الاٹمنٹ گھوٹالے کے ایک معاملے میں سابق کوئلہ سکریٹری ایچ سی گپتا، 2 عوامی خدمتگار ، نجی کمپنی وکاس میٹلس اینڈ پاور لمیٹڈ اور اس کے دو افسران کے خلاف آج الگ الگ الزامات طے کئے
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:40:18
گؤرکشا کے نام پر دلتوں، مسلمانوں اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف تشدد کے حالیہ واقعات پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے ملک کی اہم مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے آج کہا کہ وہ ’’فرقہ وارانہ پولرائزیشن‘‘کے اس ماحول کے خلاف15دنوں کیلئے امن اور انسانیت مہم شروع کرے گی جس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں کو ساتھ لیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy