Sun, 21 Aug 2016 17:53:57
شامی خانہ جنگی میں نئے محاذ کھُلتے نظر آ رہے ہیں۔ اب تک شامی فوج اور کُرد جنگجو ایک دوسرے سے لڑنے سے کترا رہے تھے تاہم اب ان کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:51:47
یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ باغیوں اور سابق صدر صالح کے حامیوں نے سعودی حملوں کی مذمت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:48:14
ترکی میں ہفتے کی شب شادی کی ایک تقریب اُس وقت ماتم کدے میں تبدیل ہو گئی جب ایک بم حملے میں کم ازکم50افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:49:36
سی پی آئی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن ڈی راجہ نے ملک میں دلتوں پر ہو رہے ظلم کے واقعات سے نمٹنے کے مرکز کی بی جے پی حکومت کے طور طریقوں پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی قوتوں سے سختی سے پیش آنا چاہئے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:45:48
احمد آباد سے محض 40کلومیٹر دور بھاورا گاؤں میں 15سال کے دلت لڑکے کی وحشیانہ پٹائی کی گئی۔گاؤں کے دو لوگوں نے اسے صرف اس وجہ سے پیٹا کہ اس کے باپ نے مردہ جانوروں اٹھانا بند کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:41:08
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے ایک ایل آئی سی ایجنٹ کی ضمانت کی درخواست کو یہ کہتے ہوئے آج مسترد کر دیا کہ جرم میں اس کے ملوث ہونے کی عکاسی کے لئے کافی مواد ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:37:37
بہار کے گوپال گنج ضلع کے کھجوربننی علاقے سے زمین کے نیچے چھپا کر رکھے گئے 550لیٹر غیر قانونی مقامی شراب برآمد کی گئی ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:35:08
بی جے پی نے کیرالہ کے 21لاپتہ نوجوانوں سے جڑے معاملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔شبہ ہے کہ یہ نوجوان دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:32:38
جے این یو احاطے میں فروری میں مبینہ طور پرہندوستان مخالف نعرے لگانے سے منسلک غداری کیس میں جے این یواسٹوڈنٹ یونین صدر کنہیا کمار اور دو دوسرے طالب علموں کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر شہر کی ایک عدالت نے آج دہلی پولیس سے 26اگست تک جواب دینے کو کہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy