Sun, 21 Aug 2016 11:15:51
سپریم کورٹ کی طرف سے مہاراشٹر میں دہی ہانڈی جشن پر کچھ پابندیاں لگائے جانے پر شیو سینا نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے آج کہا کہ لوگ ہندو تہوار کے سلسلے میں اس قسم کی رکاوٹیں لگانے کی کوششوں ناکام کر دیں گے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:11:59
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نریندر مودی حکومت پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ملک میں وفاقی ڈھانچے کو منہدم کر رہی ہے اور وہ اس معاملے پر صدر کی رائے مانگیں گی
View more
Sat, 20 Aug 2016 19:19:56
بہار میں اپریل سے شراب بند ہے، خبر آئی کہ زہریلی شراب پینے سے ۱۴آدمیوں کی موت ہوگئی، حزب مخالف بی جے پی لیڈروں نے مطالبہ کردیا کہ نتیش کمار کو استعفیٰ دے دینا چاہیے،
View more
Sat, 20 Aug 2016 18:58:20
آج ملک کی 25کروڑ سے زائد مسلم آبادی عجیب کشمکش اوردردناک صورتحال کے مرحلہ سے گزررہی ہے۔سنگھ پریوار مذہبی منافرت پھیلاکر نہ صرف مسلمانوں کو تنگ وتباہ کرنے پرآمادہ ہے بلکہ معاشراتی طورپر اسلامی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے
View more
Sat, 20 Aug 2016 18:52:23
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسربھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے وفد کی صدر جمہوریہ سے ملاقات پر حیرت کااظہارکیا ہے جس میں جموں یا لداخ کی سیاسی جماعتوں کا کوئی نمائندہ شامل نہیں تھا
View more
Sat, 20 Aug 2016 18:46:18
مسلمانوں نے اس ملک کی آزادی میں بڑی قربانی دی ہے ، ملک کی موجودہ تاریخ میں مسلمانوں کو نظر انداز کیا جانا نہایت افسوسناک ہے ،
View more
Sat, 20 Aug 2016 18:00:16
اسین بولٹ نے چار ضرب 400میٹر میں طلائی تمغہ جیت کر ریو اولمپکس کھیلوں میں بھی شاندار الوداعی لی اور اس کے ساتھ کھیل مہاکمبھ میں اپنے مجموعی طلائی تمغوں کی تعداد نو پر پہنچا دی
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:57:34
ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو ملک کا فخر بتاتے ہوئے اداکار امیتابھ بچن، رجنی کانت، سلمان خاں اور اے آر رحمن سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں نے انہیں مبارک باد دی ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:55:55
ریو اولمپکس میں چوتھے مقام پر رہنے والی ہندوستانی جمناسٹ دیپا کرماکر کا آج وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے وعدہ کیا کہ اگلے اولمپک کھیلوں میں وہ ضرور تمغہ لے کر لوٹیں گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy