Thu, 25 Aug 2016 17:26:59
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی انتظامیہ اور فوج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق سخت احتجاج پر مجبور ہیں
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:22:41
یورپی ملک بیلجیم کی ایک نجی ائیرلائن برسلز فضائی سروس نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونے والی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:19:55
کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا اور کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق سالہا سال سے مسلسل خونریزی کی وجہ بننے والے اس تنازعے کے باعث قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کولمبیا تقریبا? ناکامی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:24:42
مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکے حالات بہتربنانے کی ذمہ داری ریاست کی پی ڈی پی،بی جے پی حکومت کو سونپی ہے۔مگر ذرائع کے مطابق مرکزاب زیادہ انتظارنہیں کرے گا
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:20:52
سزا یافتہ لیڈروں کوتاحیات الیکشن نہ لڑنے دینے کے مطالبہ کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی عوامی خدمتگار کو ایک ہفتے کے لیے بھی سزا ہو جاتی ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:15:54
یوم آزادی کی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے شیوسینا نے بدھ کو پوچھا کہ کیا بلوچ رہنماؤں کو بچانے کے لیے وہ فوج بھیجیں گے،
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:11:17
سعودی عرب میں کاروباری اور اقتصادی بحران کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہندوستانی مزدوروں میں شامل راجستھان کے مزدوروں کی ایک 45رکنی ٹیم منگل کی رات کو ہندوستان واپس آگئی ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:09:25
سماج وادی پارٹی میں قومی ایکتادل کے ہاتھ ملانے کو لے کر اگرچہ کشمکش ہو لیکن قومی ایکتادل کے لیڈر مختار انصاری نے اب اپنے تیور سخت کر لیے ہیں
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:06:56
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ان کے اس مبینہ تبصرے کے لئے طنز کسا کہ بی جے پی کو دلتوں کو اپنے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے کیونکہ قوم پرست تو پہلے سے ہی پارٹی کے ساتھ ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy