Tue, 02 Aug 2016 20:58:10
کشن گنج سے ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے آج پارلیمنٹ کی بحث میں حصہ لیتے ہوئے بہارکے سیمانچل میں سیلاب کی شکل میں آنے والی ہمہ گیر تباہی کی جانب حکومت کی خاص توجہ مبذول کرائی
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:55:13
راجیہ سبھا میں طویل الانتظار جی ایس ٹی بل پر بحث سے پہلے حکومت نے آج کہا کہ اس آئینی ترمیمی بل میں کی جانے والی ترامیم کو ایوان کے ارکان کے درمیان تقسیم کر دیا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:49:59
ملک میں آج جوحالات ہیں اور جس طرح سے فرقہ پرست طاقتیں نفرت و تشددکا بازار گرم کر رہی ہیں، اس کے پیش نظر یہ اب یہ نا گزیر ہوگیا ہے کہ دلت،مسلمان ، عیسائی اور سماج کے کمزور طبقات ایک پلیٹ فارم پر آجائیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:37:29
راجیہ سبھا میں آج کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے آئندہ پاکستان دورہ پر سوال اٹھاتے ہوئے حکومت سے یہ واضح کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے سوال کیاکہ کیا اس دورے میں وہ دہشت گردی کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:34:13
ملک کے کرکٹ میدان میں شفافیت اور اصلاحات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقررکردہ جسٹس (ریٹائرڈ)آرایم لوڈھا کمیٹی کی سفارشات پر بنگال کرکٹ یونین کے صدر اورہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے پنی نجی رائے ظاہر کرنے سے انکار کر دیا
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:32:56
ویسٹ انڈیز ٹیم کے آف اسپنر روسٹن چیج نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار پانچ وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس کامیابی کو خوشگوار احساس قرار دیا۔چیج نے 121رن دے کر 5 وکٹ چٹکایا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:31:26
جموں کشمیر کے وزیر تعلیم نعیم اختر کی پرائے پورہ میں واقع رہائش گاہ پر کل رات ایک پٹرول بم پھینکا گیا۔پولیس نے آج بتایاکہ نامعلوم افراد کی طرف سے پھینکے گئے بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:28:18
وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے طلب کی گئی ہڑتال میں چھوٹ دئیے جانے سے کل شام معمولات زندگی پٹری پرلوٹتی دکھائی دی لیکن آج کچھ حصوں میں بنداورکرفیوجاری رہنے کے بعد حالات پھر پہلے جیسے ہو گئے
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:16:15
جون کے مہینے میں سمندر کے اندر پھنسے ہوئے جس "انفی نیٹی" جہاز کو کوسٹل گارڈ نے بچایا تھا، وہ گزشتہ دو مہینوں سے کاروار بندرگاہ میں لنگر انداز پڑا ہوا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy