Tue, 02 Aug 2016 18:12:38
آسٹریلیا کی ابھرتی ہوئی تیراک ایما میک کیون کی زندگی بچپن سے لے کر ابھی تک زیادہ تر پانی میں گزری ہے اور اب یہ 22سالہ تیراک ریو اولمپکس کے پول میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:08:38
لارڈس میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد اولڈ ٹریفر ڈ میں دوسرے ٹیسٹ میں کراری شکست کا سامناکرنے والی پاکستانی ٹیم کو ایجبسٹن میں کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں اگر واپسی کرنی ہے تو اس کے بلے بازوں کو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:40:06
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شدت پسند ہلاک ہوا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:36:17
امریکہ میں حاملہ خواتین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ زیکا وائرس سے متاثرہ کاؤنٹی میامی کے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریزکریں۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:23:04
شام کے جنگ زدہ شمالی شہر حلب میں جہاں بڑی تعداد میں شہریوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی کوششیں جاری ہیں وہیں دوسری جانب شامی رجیم نے خبردار کیا ہے کہ حلب میں بڑے پیمانے پر انسانی نسل کشی کا خطرہ ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 12:08:35
مہادائی مسئلہ پر جہاں ناانصافی کی وجہ سے پوری ریاست میں آگ لگی ہوئی ہے شمالی کرناٹک کے چار اضلاع کے عوام پینے کے پانی کیلئے ترسنے پر مجبور ہوگئے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 12:04:31
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا کی موت اور آج ان کی آخری رسومات میں شرکت کے سبب ریاست کے بیشتر سیاست دان ، وزراء اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران نے آج میسور کا رخ کیا جس کی وجہ سے مرکز اقتدار ودھان سودھا اور وکاس سودھا ویران رہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 12:00:24
امسال منگلور سے سفر حج بیت اﷲ کیلئے پہلی پرواز 4 اگست کو منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے راست مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:55:52
کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کے لیڈر کوڈی ہلی چندر شیکھر نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نرگند تعلقہ کے یمنور اور دیگر مقامات پر کرناٹک بند کے دوران پولیس جوانوں نے عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں پر جو زیادتیاں کی ہیں ان تمام پولیس جوانوں اور افسران کو بلاتاخیر معطل کیاجائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy