Sun, 21 Aug 2016 18:56:05
نہتے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث صہیونی مجرموں کو بچانے کے لیے صہیونی فوج اور دیگر ادارے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ ایک فلسطینی لڑکے عبدالفتاح الشریف کے قتل میں ملوث اسرائیلی فوجی الیؤر ازریے کو بچانے کے لیے بھی فوج میدان میں کود پڑی ہے۔ا
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:53:06
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی۔ اس مجرمانہ مہم کے دوران گھروں میں موجود خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کو زد و کوب کیا گیا
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:41:38
فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے بتایا ہے کہ اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینی شہریوں کے حج ویزوں کے حصول میں درپیش مسئلہ حل کر لیا گیا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:28:42
حوثی شیعہ باغیوں نے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز سے تعلق رکھنے والے پندرہ جنگجوؤں کو سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے نجران کے ساتھ واقع سرحدی علاقے سے راہ فرار اختیار کرنے کی پاداش میں قتل کردیا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:26:21
ویسے تو ہرسال ہزاروں مسلمان دنیا کے کونے کونے سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے حجاز مقدس پہنچتے ہیں مگربعض عازمین حج اپنے سفر کی انفرادیت کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:21:55
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آیندہ چھے ماہ کے دوران جنگ زدہ شام میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا تاکہ اس ملک کو نسلی بنیادوں پر ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچایا جاسکے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:18:55
لیبیا کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش نے وزیراعظم فائز السراج پرقاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سازش کے مرکزی ملزم سمیت متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:14:39
عالمی برادری نے ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو متوازی حکومت چلانے اور امن مساعی کو سبوتاژ کرنے کا ذمہ دارقراردیتے ہوئے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:11:51
یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کی طرف سے سعودی شہر نجران پر داغے گئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں ایک سعودی شہری جاں بحق اور کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy