Sun, 21 Aug 2016 20:28:19
ہریانہ راجیہ سبھا انتخابات میں سیاہی تنازعہ کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے قائم ایک ورکنگ گروپ نے مستقبل کے انتخابات میں اس طرح کے تنازعات سے بچنے کے لیے ایک خصوصی قلم کے استعمال سمیت کئی متبادل کی سفارش کی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:26:33
کشمیر کے تنگ دھار علاقے میں کنٹرول لائن سے دراندازی کی کوششوں کو آج فوج نے ناکام بنادیا۔اس میں تین دہشت گردوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:21:11
کانگریس جنرل سکریٹری اور پارٹی کی اترپردیش اکائی کے انچارج غلام نبی آزاد نے بی جے پی، بی ایس پی اور ایس پی پرملک کو یکجہتی کی لڑی میں پرونے والی مہاتما گاندھی کی وراثت کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے حکومتیں بنانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ ان کی پارٹی ریاست کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں ملک کے اتحاد کے اصول کے تئیں اپنی وابستگی کو عوام کے سامنے رکھ کر ووٹ مانگے گی
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:16:23
بیرونی دہلی کے روہنی علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان تصادم میں ایک پولیس کانسٹیبل اور دو مجرم زخمی ہوگئے۔یہ تصادم آج صبح تقریباََساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور اس میں دونوں فریق کی جانب سے کئی راؤنڈ گولیاں چلی
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:57:16
پیر سے شروع ہو رہے دہلی اسمبلی کے چار روزہ اجلاس میں حکمران عام آدمی پارٹی(آپ) کے رکن اسمبلی دہلی حکومت اورلیفٹیننٹ گورنر کے دائر اختیار پر وضاحت کامطالبہ کر سکتے ہیں اور حکومت سے اس معاملے پر سپریم کورٹ جانے کی اپیل کرسکتے ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:49:28
ایمانداری اور دل جمعی سے کام کرنے والے افسران کو تحفظ مہیا کرائے جانے کے بارے میں غور کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا فیصلہ کر چکے 4900سے زیادہ آئی اے ایس افسران کے ایک یونین کا خیال ہے کہ بدعنوان افسر ان کو بخشا نہیں جانا چاہیے
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:45:38
ترکی کے وزیر خارجہ مولود کاؤسوگلو نے کہا ہے کہ فتح اللہ ٹیرار سٹ آرگنائزیشن (فیٹو )نے ہندوستان میں دراندازی کر لی ہے۔گزشتہ ماہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے لیے وہاں کی حکومت نے فیٹو کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:39:20
ہماری پہچان دین اور اسلام کے بتائے ہوئے طور طریقوں پر عمل کرنے سے ہے۔ اسی سے ہمارے معاشرے کی تہذیب بنی ہے۔اسلامی تہذیب پردہ دری کی نہیں بلکہ پردہ داری کی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:34:32
جنم آشٹمی کے تہوار پر دہی ہانڈی پھوڑنے کے لیے بننے والی انسانی زنجیروں میں بچوں کے شامل ہونے پر سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی لگائے جانے سے متعلق ہدایات کے پس منظر میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر)نے مہاراشٹر اور دیگر ریاستی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ملک کی عدالت عظمی کے فیصلہ کے صحیح طریقے سے نفاذ کو یقینی بنائیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy