Sun, 21 Aug 2016 21:21:54
ایک پارلیمانی پینل نے مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہشری کی یہ دلیل مسترد کر دی ہے کہ چنئی میں سیلاب جیسی تباہی کے لیے تیاری نہیں ہو سکتی ہے جو 100سال میں ایک بار آتی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:20:22
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے وزارت خزانہ میں چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم پر آج تازہ حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کاعہدے پر بنے رہنا رواداری ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:18:09
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں گنگا ندی خطرے کے نشان سے کافی اوپر بہہ رہی ہے جس سے کئی گاؤں ڈوب گئے ہیں اور تقریبا 20ہزار سے زیادہ کی آبادی متاثر ہوئی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:16:22
قومی سطح کی ایک خاتون ہینڈبال کھلاڑی نے ہفتہ کو مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق خالصہ کالج کے حکام کی جانب سے مفت ہاسٹل کی سہولت دینے سے انکار کرنے پر اس نے خود کشی کی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:14:15
بی جے پی نے جموں و کشمیر کی اپوزیشن جماعتوں پر وادی میں جاری بدامنی کو ہوا دینے کا الزام لگایا ہے۔بی جے پی نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ جو لوگ یہاں طویل عرصے تک اقتدار میں رہے ہیں اور کشمیر میں مسائل کے ذمہ دار ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:11:41
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ملک میں اقلیتوں کی قابل رحم مالی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی پہل ’مشن امپاورمنٹ ‘کے تحت اقلیتوں کی ترقی کی سمت میں کام کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:10:19
کشمیر میں جاری بدامنی کے درمیان مرکزی حکومت نے آج اپنی ترجیحات کوشمار کراتے ہوئے کہا کہ تشدد میں ملوث افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے جبکہ ریاست کی ترقی کے لیے کوشش جاری رہے گی جو گزشتہ60سالوں سے رکی ہوئی تھی
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:08:44
آر بی آئی کے موجودہ گورنر رگھو رام راجن کی پالیسیوں اور ’ودیش پریم ‘کو لے کر تنقید کے تیر برسانے والے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کے تیور نئے گورنر اورجت پٹیل کے تئیں نرم نظر آ رہے ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:42:03
بی جے پی صدر امت شاہ کو ہفتہ کو گوا آر ایس ایس سربراہ سبھاش ویلنگکر کی قیادت والی ایک تنظیم کے ارکان نے سیاہ پرچم دکھایا ۔تنظیم پرائمری اسکولوں میں علاقائی زبانوں کو ذریعہ تعلیم بنانے کی پیروی کر رہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy