ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ملکی خبریں
    بابا صاحب ملک کی روح، بی جے پی ان کے نظریات کے خلاف: کیجریوال کا نتیش اور نائیڈو کے نام کھلا خط

    بابا صاحب ملک کی روح، بی جے پی ان کے نظریات کے خلاف: کیجریوال کا نتیش اور نائیڈو کے نام کھلا خط

    Thu, 19 Dec 2024 17:06:47 
    امیت شاہ کے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے دیے گئے بیان کے بعد پورے ملک کی سیاست میں شدید تنقید اور مخالفت دیکھنے کو ملی ہے۔ کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیاں شاہ کے اس بیان کی مخالفت کر رہی ہیں جو انہوں نے پارلیمنٹ میں دیا تھا۔ اہم اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس پر سخت موقف اختیار کیا ہے اور پارلیمنٹ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بھی ا
    آر جی کر کیس: متاثرہ کے والدین کا سی بی آئی تحقیقات پر عدم اطمینان، ہائی کورٹ سے نئے سرے سے جانچ کی اپیل

    آر جی کر کیس: متاثرہ کے والدین کا سی بی آئی تحقیقات پر عدم اطمینان، ہائی کورٹ سے نئے سرے سے جانچ کی اپیل

    Thu, 19 Dec 2024 17:01:36 
    آر جی کر میڈیکل کالج میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کے عصمت دری اور قتل کے معاملے میں متاثرہ کے والدین جاری تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک نئی عرضی دائر کی، جس میں واقعے کی موجودہ جانچ پر عدم اطمینان ظاہر کیا گیا ہے۔ عرضی میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ پورے معاملے کی نئے سرے سے جانچ کے لیے ہدایات جاری کی جائیں۔
    کانگریس کا الزام: بی جے پی نے امبیڈکر کی توہین پر معافی کے بجائے ویڈیو ہٹانے کا حکم دیا

    کانگریس کا الزام: بی جے پی نے امبیڈکر کی توہین پر معافی کے بجائے ویڈیو ہٹانے کا حکم دیا

    Thu, 19 Dec 2024 16:56:07 
    بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کے معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ اور ان کی پارٹی بی جے پی کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس مسئلے پر پارلیمنٹ سے لے کر عوامی سطح تک مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن نے امت شاہ سے ان کے بیان پر معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس دوران کانگریس نے بی جے پی اور مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
    امت شاہ کے امبیڈکر پر ریمارکس پر احتجاج، ’انڈیا اتحاد‘ کا ایوانوں میں ہنگامہ

    امت شاہ کے امبیڈکر پر ریمارکس پر احتجاج، ’انڈیا اتحاد‘ کا ایوانوں میں ہنگامہ

    Thu, 19 Dec 2024 16:48:31 
    آج لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین، جن میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی بھی شامل تھے، وزیر داخلہ امت شاہ کے امبیڈکر پر دئیے گئے حالیہ بیان کے خلاف شدید احتجاج کرتے نظر آئے۔ اپوزیشن نے امت شاہ سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران، راہل گاندھی نیلی ٹی شرٹ میں ملبوس تھے، جبکہ پرینکا گاندھی نے نیلی ساڑی پہن رکھی تھی۔ دیگر اپوزیشن اراکین نے بھی نیلے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا، جو
    دہلی-این سی آر اور ہریانہ میں شدید سردی، یلو الرٹ جاری، لوگ سخت سردی سے پریشان

    دہلی-این سی آر اور ہریانہ میں شدید سردی، یلو الرٹ جاری، لوگ سخت سردی سے پریشان

    Thu, 19 Dec 2024 12:09:19 
    شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ پنجاب، ہریانہ اور راجستھان سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور اس کا اثر دہلی پر بھی واضح طور پر محسوس کیا جا رہا ہے۔ دہلی-این سی آر میں بھی ٹھنڈ کا غلبہ ہے اور شدید سرد لہر نے لوگوں کو شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بدھ کی صبح سے این سی آر کے شہریوں کو گھنے کہ
    اتل پردھان یوپی اسمبلی سے معطل، صحت پر بحث کے دوران ہنگامہ

    اتل پردھان یوپی اسمبلی سے معطل، صحت پر بحث کے دوران ہنگامہ

    Thu, 19 Dec 2024 11:38:48 
    اتر پردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ کے روز شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اس ہنگامے کا آغاز صحت کے مسائل پر بحث کے دوران ہوا، جب سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اتل پردھان اور ریاستی وزیر مینکیشور شرن کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ اسپیکر ستیش مہانا کو مداخلت کرنا پڑا لیکن ہنگامہ بدستور جاری رہا۔ آخر کار اسپیکر نے اتل پردھان کو پورے سیشن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا۔
    لکھنؤ میں کانگریس کارکن کی موت پر شدید احتجاج، ایف آئی آر درج، اجے رائے کے سنگین الزامات

    لکھنؤ میں کانگریس کارکن کی موت پر شدید احتجاج، ایف آئی آر درج، اجے رائے کے سنگین الزامات

    Thu, 19 Dec 2024 11:21:16 
    کل 18 دسمبر کو کانگریس نے اسمبلی کا گھیراؤ کیا اور لکھنؤ میں احتجاج کیا۔ اس دوران کانگریس کے ایک کارکن، جس کی شناخت پربھات پانڈے کے نام سے ہوئی ہے، کی موت واقع ہوگئی۔ اس معاملے میں متوفی کے چچا، منیش کمار پانڈے نے حسین گنج تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا ہے۔
    پارلیمنٹ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ’ون نیشن، ون الیکشن‘ کے جائزے کے لیے قائم، پرینکا گاندھی شامل

    پارلیمنٹ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ’ون نیشن، ون الیکشن‘ کے جائزے کے لیے قائم، پرینکا گاندھی شامل

    Thu, 19 Dec 2024 11:16:38 
    ہندوستان میں ’ون نیشن، ون الیکشن‘ کے تحت لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے لیے ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) تشکیل دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں کل 31 اراکین شامل ہیں، جن میں 21 لوک سبھا سے اور 10 راجیہ سبھا سے نامزد کیے گئے ہیں۔
    کھرگے کا امت شاہ پر سخت بیان: ’آئین کی خلاف ورزی کابینہ میں رہنے کا حق چھین لیتی ہے‘

    کھرگے کا امت شاہ پر سخت بیان: ’آئین کی خلاف ورزی کابینہ میں رہنے کا حق چھین لیتی ہے‘

    Thu, 19 Dec 2024 11:06:53 
    مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے تبصرے کے بعد ملک بھر میں ایک شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ خاص طور پر اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر کڑی تنقید کی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی امت شاہ پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’آئین پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی لیکن گزشتہ کل امت شاہ نے بابا صاحب کے حوالے سے انتہائی ناگوار بات کہی ہے۔ بابا صاحب سب کے