Thu, 03 Jul 2025 12:18:41
کنزیومر رائٹس کی ایک بڑی فتح میں ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈیسپویٹس ریڈریسل کمیشن، جنوبی ممبئی، نے برٹانیہ انڈسٹریزلیمیٹیڈ اور چرچ گیٹ میں اس کے کیمسٹ کو ایک صارف کو ۷۵ء۱؍لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہےجس کے گڈڈے کے بسکٹ کے پیکٹ میں کیڑا نکالا تھا۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 12:07:52
آر بی آئی کی تازہ رپورٹ اور کسانوں کے معاملے پر کانگریس نے بدھ کو مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی ۔ کانگریس کے سینئر لیڈرجے رام رمیش نے ریزرو بینک آف انڈیا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 11:27:39
بہار اسمبلی انتخاب کے نزدیک آتے ہی ریاست کی سیاسی سرگرمی روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے۔ اسی سلسلہ میں گیا شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بڑے بڑے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 11:22:38
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر کسانوں کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر لکھا کہ ’’ہندوستان ایک زرعی ملک ہے اور کسان ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 11:15:04
بہار اسمبلی انتخاب سے عین قبل الیکشن کمیشن کے ذریعہ ’ایس آئی آر‘ یعنی ووٹرس کی خصوصی گہری نظر ثانی کرائے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن کے بعد سے ہی اپوزیشن پارٹیاں ناراض دکھائی دے رہی ہیں۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 11:07:14
ملک میں کسانوں کی بدحالی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، خصوصاً مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی پر مبنی خبریں اکثر اخبارات اور نیوز پورٹل پر پڑھنے کو مل جاتی ہیں۔ مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی سے متعلق ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس نے بی جے پی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 10:57:44
دہلی کی نئی وزیر اعلی ریکھا گپتا کے بنگلہ کو سجانے کر عالیشان بنانے کی تیاری چل رہی ہے۔ اس میں لاکھوں روپے کا خرچ آئے گا۔ اس تعلق سے کانگریس نے وزیر اعلی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک طرف ریکھا گپتا کے نئے بنگلہ کو پُرتعیش بنانے کی تیاری ہو رہی ہے اور دوسری جانب غریب لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر چلایا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 10:53:50
مدھیہ پردیش کے گوالیر میں 15 روز قبل 18 کروڑ کی لاگت سے بنی سڑک گڈھوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔ یہ سڑک مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کے ’جے ولاس پیلیس‘ سے لے کر چیتکپوری، مادھو نگر گیٹ سے ہو کر گزر رہی ہے۔ پہلے لوگ اس سڑک کے بننے کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے،
View more
Wed, 02 Jul 2025 11:11:15
ہماچل پردیش میں آسمان سے آفت آئی ہوئی ہے۔ منگل کو 11 مقامات پر بادل پھٹنے کے واقعات پیش آئے۔ اس سے 20 مکانوں اور 15 مویشی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ ریاست میں بارش کے بعد 406 سڑکیں بند ہیں جس سے آمد و رفت پوری طرح سے درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں 1515 ٹرانسفر خراب ہو گئے جبکہ 171 پینے کے پانی کے منصوبوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy