Sun, 07 Jun 2026 13:15:20
کانگریس نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سی بی ایس ای کے امتحان، آن اسکرین مارکنگ (او ایس ایم) نظام اور دوبارہ تشخیص (ری ویلیوایشن) کے عمل میں ہوئی بے ضابطگیوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ دھرمیندر پردھان اہل نہیں ہیں اور ان کی نااہلی اب سب کے سامنے بے نقاب ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 13:10:48
بہار میں سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی کم کیے جانے کے بعد سیاسی ماحول کافی گرما گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 13:03:46
گھریلو کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) ایک بار پھر مہنگی ہو گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا ہے، جو کے آج یعنی 7 جون سے لاگو ہوگا۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 12:58:23
دہلی-این سی آر میں آئندہ کچھ دنوں تک گرمی اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آج دہلی میں بارش کی پیش گوئی نہیں کی ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 12:55:12
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی انتشار کے درمیان، پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی ہفتہ کو دہلی پہنچے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 12:44:27
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے ہفتہ (6 جون) کو کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کریں گی،
View more
Sun, 07 Jun 2026 12:41:15
نجاب کے لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کے روز ایک بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔ ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لیے جا رہی تقریباً 1200 مسافروں سے بھری ’نئی دہلی-شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا اسپیشل ٹرین‘ کا ایک ڈبہ اچانک اپنے ساتھ والے کوچ سے الگ ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy