Fri, 28 Jul 2017 19:42:57
مسجد اقصیٰ پر چودہ روز تک فلسطینیوں کے داخلے پر عاید کردہ اسرائیلی پابندیوں کے بعد فلسطینی شہری آج پہلی بار جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمع ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے قبلہ اول اور اس کیاطراف کو گھیرے میں لے رکھا ہے
View more
Fri, 28 Jul 2017 19:28:33
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ نواز شریف کو بینچ کے تمام ججوں نے ناہل قرار دے دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز اور نواز شریف کے داماد کے خلاف ریفرنس دائر کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:58:41
جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں صدر نکولس مادورو اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے۔ تازہ ترین ہلاک ہونے والا ایک تیس برس کا شخص ہے جو
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:54:19
بینجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ الجزیرہ ٹیلی وژن کے عملے کو اسرائیل سے بیدخل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ چینل مشرقی یروشلم کی منفی رپورٹنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ٹی وی نیوز چینل الجزیرہ کو اپنے ملک سے باہر
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:44:00
متحدہ عرب امارات نے معروف ویب سائٹ اور میگزین عرب بزنس پر عبوری پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق یہ ادارہ جھوٹی اور من گھڑت خبروں دینے میں مصروف تھ
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:40:20
پاکستانی سفارت کاروں کے اغوا اور أفغان فورسز کی مدد سے ان کی رہائی ایک ایسے موقع پر عمل میں آئی ہے جب کابل اور اسلام آباد کے تعلقات کئی برسوں سے بگڑ رہے ہیں
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:23:09
امریکی سینیٹ کے ری پبلکن ارکان نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق سابق صدر براک أوباما کے اوباما کئیر نامی قانون کے خاتمے کے لئے بحث کی شروعات پر منگل کے روز ہونے والی ووٹنگ
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:13:53
چینی حکام کے مطابق جمعرات ستائیس جولائی کی صبح میں ملک کے وسطی حصے میں چاقو سے کیے گئے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور چالیس سالہ وانگ شیانگ نامی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy