Tue, 07 Jul 2026 17:49:19
چین کی ایک عدالت نے 6 جولائی کو رشوت سے متعلق مقدمہ میں ایک سابق مقامی افسر کو سزائے موت سنائی ہے۔ اس افسر کا نام یانگ یولن ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 17:34:13
آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق پیر کی شب ایران کی فوج نے اس راستہ سے گزرنے والے 2 تجارتی جہازوں پر میزائل داغے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 17:25:41
7؍جولائی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جب فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون شام کے دورے پر موجود تھے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 12:34:47
روس نے ایک بار پھر کیف پر زوردار حملہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خطہ میں 23 بیلسٹک میزائل سمیت 68 میزائلیں اور 351 ڈرون داغی گئی ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 12:13:55
غزہ میں ایک اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے غزہ میں اپنی سول حکومت کے خاتمے اور موجودہ انتظامی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 06:35:28
سری لنکا کے مغربی ساحلی شہر نیگومبو کی مرکزی جیل میں دو روز تک جاری رہنے والے پرتشدد تصادم میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 06 Jul 2026 18:37:08
پیر کے روز بھی تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، جس کی 2 اہم وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ تقریباً 21 ممالک کے گروپ ’اوپیک پلس‘ نے مسلسل پانچویں مہینے پیداوار بڑھانے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 12:01:18
گزشتہ ہفتے وینزویلا میں آئے زلزلے کی وجہ سے کافی تباہی ہوئی ہے۔ نیشنل اسمبلی کے صدر جارج روڈرگز نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے وینزویلا میں آئے 2 زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 2954 ہو گئی ہے۔ جب کہ 16592 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 17:34:57
فرانسیسی صدر امینوئل میکروں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اطلاع دی کہ فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز ’چارلس ڈی گال‘ اب مشرق وسطیٰ سے اپنے گھریلو بندرگاہ ’ٹولون‘ واپس لوٹ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy