Sat, 29 Jul 2017 19:07:19
مسجد اقصیٰ کے امام اور فلسطین کی سپریم علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے مسجد اقصیٰ بیت المقدس اور فلسطینی قوم کی قربانیوں کی بدولت کھولی گئی ہے، اس میں کسی عرب ملک کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور فوج گردی پر خاموش تماشائی رہنے والے قبلہ اول کھلنے کا مفت میں کریڈٹ اپنے نام کرنے کی شرمناک کوشش کررہے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے
View more
Sat, 29 Jul 2017 18:48:49
پاک ایران سرحد کے قریب ایک دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر پنجگور جبار بلوچ نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ضلع کے تاجر ایک گاڑی میں اپنے مویشی فروخت کرنے کے لئے ایران لے جارہے تھے کہ راستے میں ایران کی سرحد کے قریب چیدگی کے علاقے میں گاڑی نا معلوم شرپسندوں کی طرف سے زیر زمین چھپائی گئی بارودی سُرنگ سے ٹکراگئی
View more
Sat, 29 Jul 2017 18:41:25
پاکستانی سپریم کورٹ کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کی خبرکے چوبیس گھنٹے بعد بھی نون لیگ کے متوالے بے یقینی اور صدمے کی حالت میں ہیں۔ اس خبر کو سن کر تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچائے جانے والے مقامی ایم پی اے وحید گل کی حالت اب بہتر بتائی جا رہی ہے۔اگرچہ لاہورکے علاوہ گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں نواز شریف کی نا
View more
Sat, 29 Jul 2017 18:19:02
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز الاقصیٰ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور 52زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن، مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں دفاع
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:11:33
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ رائنس پریبس کو ان کے عہدے سے ہٹا کر جنرل ریٹائرڈ جان ایف کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:08:47
امریکی حکام کے مطابق الاسکا میں ایک امریکی شہری پر بحری سفر کے دوران اپنی بیوی کو قتل کر دینے کے حوالے سے فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔بحری جہاز کی کمپنی میں کام کرنے والے افراد جب جہاز میں اُس کمرے میں پہنچے جہاں پر 39سالہ کینیتھ منزاناریس اور اس کی بیوی قیام پذیر تھے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:52:08
فلسطینی محکمہ اوقاف نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے تمام بند دروازے فلسطینیوں کے لیے کھول دیے ہیں اور ساتھ ہی فلسطینیوں کی مسجد میں آمد کے لیے مقرر کردہ عمر کی حد بھی ختم کردی ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:37:12
شمالی کوریا کے سربراہ کِم یونگ اُن کا کہنا ہے کہ نئے میزائل تجربے نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکا کی پوری سرزمین حملے کے دائرہ کار میں واقع ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:08:13
امریکا اور یورپی ملکوں نے ایران کے بیلسٹک میزائل تجربات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تہران سے میزائل تجربات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی دوسرے ملکوں نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy