ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کلبرگی: کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کو 10 ہزار کروڑ مختص کرنے کا مطالبہ حجاب پر پابندی برخواست کرنے اور4 فیصد تحفظات بحال کرنے سمیت کئی مطالبات

    کلبرگی: کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کو 10 ہزار کروڑ مختص کرنے کا مطالبہ حجاب پر پابندی برخواست کرنے اور4 فیصد تحفظات بحال کرنے سمیت کئی مطالبات

    Tue, 30 Jan 2024 21:53:09 
    آل انڈیا ملی کونسل شمالی زون کی جانب  سے کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی و بہبود کیلئے 10 ہزار کروڑ روپئے مختص کرنے کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا گیا ہے یہ بات ڈاکٹر محمد اصغر چلبل قومی پولٹیکل سیکریٹری آل انڈیا ملی کونسل نے پتریکا بھون گلبرگہ میں منگل کو اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔
     منگلورو: بی کے ہری پرساد نے کہا : "مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والا ملک کا پہلا دہشت گرد گوڈسے ہے "

    منگلورو: بی کے ہری پرساد نے کہا : "مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والا ملک کا پہلا دہشت گرد گوڈسے ہے "

    Tue, 30 Jan 2024 21:43:50 
    منگلورو میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب سے کرتے ہوئے ایم ایل سی ہری پرساد نے کہا کہ اس وقت دیش میں دائیں بازو کی تشدد پسند طاقتوں نے جس طرح خوف اور بھید بھاو کا ماحول پیدا کیا ہے اس سے نپٹنے کے لئے مہاتما گاندھی کا راستہ ہی واحد منتر ہے ۔
    حج 2024 میں کیرالا کی خواتین سب سے بڑی تعداد میں بغیر محرم کے حج کریں گیں

    حج 2024 میں کیرالا کی خواتین سب سے بڑی تعداد میں بغیر محرم کے حج کریں گیں

    Tue, 30 Jan 2024 14:28:49 
    ) حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جانے والے عازمین حج کا آج یہاں کمپوٹرائز طریقے سے قرعہ اندازی کے زریعہ انتخاب کیا گیا۔ واضح رہے امسال 70 سال اور اُس سے زیادہ عمر کی 6370 عازمین اور بغیر محرم والی خواتین عازمین کی 5162 درخواستیں موصول ہوئیں۔ یہ تعداد گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔ ان دونوں کیٹگری کی تمام درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی کے حج کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
    درجنوں فضائی حملے اور بمباری میں 165 فلسطینیوں کی موت ، 260 زخمی

    درجنوں فضائی حملے اور بمباری میں 165 فلسطینیوں کی موت ، 260 زخمی

    Tue, 30 Jan 2024 14:19:30 
    اسرائیلی فوج نے مسلسل ۱۱۵؍ویں روز بھی غزہ میں درجنوں فضائی حملےکئے اور بمباری کی جس سےمزید ۱۶۵؍ فلسطینیوں کی موت ہوگئی جبکہ ۲۶۰؍ افراد زخمی ہوگئے۔ مرکزی اطلاعات فلسطین کے مطابق  ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے طیاروں اور توپ خانے نے پیر کو غزہ میں خان یونس پر جارحیت کے دوران گھروں، بے گھر افراد اور سڑکوں کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے چھاپے مارے اور بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں س
    ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی کے چار نامزد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ، پھر یہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے! سرجے والا

    ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی کے چار نامزد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ، پھر یہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے! سرجے والا

    Tue, 30 Jan 2024 14:13:24 
     کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی) میں بی جے پی کے دفتر کے عہدیدار اور نامزد ڈائریکٹر ہیں تو کیا ای وی ایم محفوظ ہیں؟ کیا اس صورت حال میں آزادانہ اور غیر جانبدار انتخابات ہو سکتے ہیں؟ الیکشن کے تقدس کی حفاظت کون کرے گا؟ آخر اس معاملے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا (ا
    دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس، اے کیو آئی ’انتہائی خراب‘

    دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس، اے کیو آئی ’انتہائی خراب‘

    Tue, 30 Jan 2024 14:10:24 
    ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی کے لوگ منگل کے روز گھنی دھند اور سرد صبح کے ساتھ بیدار ہوئے، دریں اثنا، کم از کم درجہ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی سے پتہ چلتا ہے کہ منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
    وڈودرا کشتی حادثہ: مزید 4 افراد کی گرفتاری، اب تک13 گرفتار

    وڈودرا کشتی حادثہ: مزید 4 افراد کی گرفتاری، اب تک13 گرفتار

    Tue, 30 Jan 2024 14:07:14 
     وڈودرا کی موٹناتھ جھیل میں 18 جنوری کو پیش آنے والے المناک کشتی حادثے کے سلسلے میں پیر کو مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا، جس میں 12 طلباء اور دو اساتذہ کی موت ہو گئی تھی۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ اس کے ساتھ اس واقعے کے سلسلے میں گرفتار ہونے والوں کی کل تعداد 13 ہو گئی ہے۔
    صرف عدم پیشی ضمانت منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتی: سپریم کورٹ

    صرف عدم پیشی ضمانت منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتی: سپریم کورٹ

    Tue, 30 Jan 2024 14:04:03 
    ) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملزم کا ذاتی طور پر عدالت میں پیش نہ ہونا ضمانت کی منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ یہ کہتے ہوئے کہ ضمانت دینے اور ضمانت منسوخ کرنے کے معیار مکمل طور پر مختلف ہیں، جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ پہلے سے دی گئی ضمانت کو منسوخ کیا جا سکتا ہے اگر یہ پایا جاتا ہے کہ ضمانت کا فائدہ حاصل کرنے والے شخص نے کسی بھی شرط کی خلاف ورزی کی ہے یا گواہوں کو متاثر کر کے
    لالو یادو سے ای ڈی کی 9 گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوچھ تاچھ

    لالو یادو سے ای ڈی کی 9 گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوچھ تاچھ

    Tue, 30 Jan 2024 13:58:22 
    ریلوے کےسابق وزیر لالو پرساد یادو سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نوکری کے بدلے زمین کے مبینہ گھوٹالہ معاملے میں پیر کو ۹؍گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوچھ تاچھ کی۔لالو سے یہ پوچھ تاچھ یہاںای ڈی کے دفتر میں ہوئی۔ اس دوران ای ڈی نے لالو یادو سے کئی سوالوں کے جواب مانگے گئے۔ان سوالوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ نوکری کیلئے زمین لینے کا خیال کیوں آیا؟