Wed, 17 Dec 2025 12:21:49
نیشنل ہائی وے 66 کے توسیعی منصوبے کے تحت رنگین کٹے کے پاس رکے ہوئے کام کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بھٹکل تحصیلدار کے دفتر سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس مقام پر موجود اشوت کے درخت اور چبوترے کا ہٹانے کی کارروائی 24 دسمبر کو انجام دی جائے گی ۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 12:18:41
اپنے گھر کے قریب کنویں سے پانی نکالنے کے موقع پر توازن کھونے کی وجہ سے بچی ماں کے ہاتھ سے پھسل کر کنویں میں گر گئی جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 12:14:48
سورتکل پولیس نے موکّا میں واقع ایک گھر کے اندر انجام دی گئی ڈکیتی کے سلسلے میں تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 4.43 لاکھ روپے کا مسروقہ مال بر آمد کیا ہے ۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 19:19:34
شہر کے مضافات تھوکٹو میں کلاپو سیونتھی گٹو کے قریب تعمیراتی کام کے دوران ایک ٹیلہ گرنے سے ایک مزدور کی موت واقع ہو گئی ۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 18:07:40
ہوناور تعلقہ کے شراوتی بیلٹ کے اُپنّی قصبہ میں قائم رضا عربک اسکول کا سالانہ پروگرام نہایت تزک و احتشام، نظم و ضبط اور روحانی فضا کے ساتھ انتہائی کامیابی سے منعقد ہوا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 16:02:25
اُتر کنڑا ضلع کے بھٹکل تحصیلدار دفتر کو بم دھماکے کی دھمکی والا ایک ای میل موصول ہونے کے بعد دفتر کے عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ دھمکی آمیز ای میل منگل کی صبح تقریباً 7:25 بجے گائنا رمیش نامی ای میل آئی ڈی سے ارسال کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 13:17:48
شہر کے نہرو میدان کے پاس واقع ریجنل روڈ ٹرانسپورٹ آفیسر کے دفتر کو ایک ای میل موصول ہوا جس میں بم دھماکہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔
View more
Mon, 15 Dec 2025 17:25:20
بھٹکل کے سینئر سول کورٹ، فرسٹ کلاس سول کورٹ اور ایڈیشنل سول کورٹ میں لوک عدالت منعقد کی گئی جس کے دوران 2158 معاملے نپٹائے گئے ۔
View more