Thu, 01 Jan 2026 12:55:45
ایک وحشیانہ حملے کے بعد ہوئی سولیا کسبہ کے رہنے والے عبدالجبار کی موت کے سلسلے میں دو افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مبینہ طور پر جرم میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے ۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 23:06:09
بھٹکل کے پورورگہ علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے مینگلور جانا ایک میاں بیوی کو مہنگا پڑ گیا، جہاں ان کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروں نے گھر میں نقب لگا کر قیمتی سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کرلیا۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 19:45:51
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں چھ ماہ قبل پیش آئے طبی لاپرواہی کے ایک مبینہ معاملے کے سلسلے میں اُڈپی کے ڈسٹرکٹ سرجن کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کی بنیاد پر کارکلا سٹی پولیس اسٹیشن میں ایک نجی اسپتال کے تین ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 19:40:17
شیروا پولیس نے ایک اسکوٹر چور کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے پانچ دو پہیہ گاڑیاں بازیافت کیں جو مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں چرائی گئی تھیں۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 17:18:58
ٹیگور ساحل پر کراولی اتسوا کے اختتامی اجلاس میں شرکت کے موقع پر اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ جب ہماری یو پی اے کی سرکار اقتدار پر تھی تو ہم نے اتی کرم کی گئی زمین قانونی طور پر کسانوں کو سونپنے کا قانون بنایا تھا ۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:46:01
سماجی اور معاشرتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والوں کو خیال ہے کہ کبھی کونکنی، مراٹھی اور کنڑا کو مرکز رہنے والے کاروار شہر میں دھیرے دھیرے اب ہندی زبان سبقت لیتی جا رہی ہے اور ایک زمانے سے یہاں رائج رہنے والی مذکورہ زبانیں پیچھے ہٹتی جا رہی ہیں ۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:35:14
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سبمرین (زیر آب جہاز)کا سفر کرتے ہوئے سابق صدر ہند عبدالکلام کے بعد اس طرح کا سفر کرنے والی ملک کی دوسری صدر کے طور پر اپنا نام درج کیا ۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 23:56:17
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں ایک خوش آئند واقعہ پیش آیا، جہاں ایک معذور نابالغ بچی کو پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:27:14
کراؤلی اُتسو کے سلسلے میں ہفتہ کے روز کاروار کے مالا دیوی میدان میں ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت اور محکمۂ مویشی پروری کے اشتراک سے شوان (یعنی کتوں) کی ایک شاندار نمائش منعقد کی گئی، جس نے جانوروں سے محبت رکھنے والے شہریوں کو خاصی حد تک متاثر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy