Sat, 23 Jul 2016 15:18:03
قوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سربراہ ژان پال لابوردے نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے حملوں میں نمایاں اضافہ کیا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:13:58
امریکی حکام کے مطابق تین افرادپردہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا حصہ بننے کی غرض سے شام جانے کی کوشش کے الزامات عائدکردیئے گئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:12:02
سربیا میں موجود سینکڑوں پاکستانی اور افغان مہاجرین نے بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے ہنگری کی سرحد کی طرف مارچ شروع کر دیاہے۔ ان لوگوں کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح یورپی یونین میں داخل ہونے میں کامیاب ہوجائیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:06:54
اقوام متحدہ نے رکن ریاستوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ لیبیا میں موجود کیمیائی مادوں کو تلف کر سکتے ہیں۔ لیبیا میں کیمیائی مادوں کاایک بڑا ذخیرہ موجود ہے، جو زہریلے ہتھیار بنانے میں استعمال ہو سکتا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:04:34
جی ٹوئنٹی کہلانے والے گروپ کے وُزرائے خزانہ نے چینی شہر چینگ ڈو میں منعقدہ اپنے اجلاس میں عالمی معیشت پرتبادلہء خیال کیا ہے اورخاص طورپرٹیکسوں سے متعلق پالیسیوں کو بہتر بنانے پر زوردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 13:59:23
ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لئے ایک خوشخبری ہے، اب ریلوے بھی ہوائی جہاز کی طرح اپنے مسافروں کو ٹکٹوں پر انشورنس کی سہولت دے گی. ایک منصوبہ بندی کے تحت دس روپے سے بھی کم میں مسافروں کو 10 لاکھ روپے کا انشورنس ملے گا
View more
Sat, 23 Jul 2016 13:04:17
گجرات میں دلت نوجوانوں کی مارپیٹ کا معاملہ اب تھما بھی نہیں تھا کہ بہار کے مظفر پور سے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے. جس میں ایک دبنگ سربراہ نے دو دلت نوجوانوں کے ساتھ جم کر مار پیٹ کی پھر دلت نوجوان کے منہ میں گاؤں کے نوجوانوں سے پیشاب کروایا.
View more
Sat, 23 Jul 2016 11:07:14
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ شین وارن کے بعد سب سے بہترین لیگ سپنر ہیں۔30سالہ یاسر شاہ نے لارڈز ٹیسٹ میں مجموعی طورپر 141رنز کے عوض دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا اور اس میچ میں پاکستان نے 75رنز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy