Thu, 28 Jul 2016 11:02:30
صدر باراک اوباما کے مطابق یہ ممکن ہے کہ روس نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرے۔امریکی صدر نے یہ بات ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کی ای میلز کے بالکل اچانک منظر عام پر آنے کے پس منظر میں کہی.
View more
Thu, 28 Jul 2016 11:00:00
ہنگری کے وزیراعظم وکٹور اوربان نے یورپ کے لیے امیگریشن کا زہر سے موازنہ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کوکسی ایک پناہ گزین کی بھی ضرورت نہیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 10:56:13
ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے وہائٹ ہاؤس کے لیے نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کی پہلی خاتون صدارتی امیدواربن گئی ہیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 05:09:17
گزشتہ دنوں چینی فوجیوں نے اتراکھنڈ علاقے کے چمولی ضلع میں ہندوستان کی سرحد میں دراندازی کی کوشش کی ۔ ہتھیاروں سے لیس ان فوجیوں کو علاقے میں ڈیرہ ڈالے دیکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کو غیر فوجی رکھنے پر اتفاق ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ 19جولائی کو اس وقت پیش آیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 05:05:55
راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن نے غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا کہ صرف جملوں سے بڑھی ہوئی قیمتیں کم نہیں ہوں گے اور حکومت کو اس سمت میں ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے۔ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں نے خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں آئی کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 04:57:29
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکز کی مودی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ہے۔حکمراں عام آدمی کے ممبران اسمبلی کے خلاف کاروائی کو پارٹی کے لیڈر کیجریوال نے سازش قرار دیا۔دہلی کے عوام کے نام پیغام میں کجریوال نے کہا کہ گزشتہ چنددنوں سے عام آدمی پارٹی کا استحصال کیا جا رہا ہے، کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:55:46
ریاستی وزیر ربائے ابتادئی و ثانوی تعلیمات، اوقاف و اقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے آج اس بات کی دہرایا ہے کہ ریاستی وقف بورڈ کی 5 سالہ معیاد 18 اگست کو ختم ہونے وال ہے، اور حکومت وقف بورڈ انتخابات کو ٹالنے کے حق میں نہیں ہے اور بروقت انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:05:46
کلسا بنڈوری آبی تنازعہ کے سلسلے میں ٹریبونل کے روبرو دائر حکومت کرناٹک کی عرضی کو آج خارج کردیا گیا۔ حکومت کرناٹک نے مرکزی حکومت کی طرف سے تشکیل شدہ جسٹس بنسل ٹریبونل کے روبرو عرضی دائر کرتے ہوئے گذارش کی تھی کہ شمالی کرناٹک کے چار اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے دریائے مہادائی سے 7.5 ٹی ایم سی فیٹ پانی فوراً فراہم کیا جائے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:01:01
ریاستی سرکاری بس ملازمین نے تین دنوں کی ہڑتال کے بعد آخر کار ریاستی حکومت کی طرف سے 12.3 فیصد تنخواہوں میں اضافہ پر آمادگی کے ساتھ اپنا احتجاج واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اس علان کے ساتھ ہی پچھلے 72 گھنٹوں سے مفلوج ریاست کی ٹرانسپورٹ سرویس بحال ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy